• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مال روڈ کے اہم ترین مقام بگی پارک میں ’’معرکہ حق‘‘ کی یادگار تیزی سے تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2026
in پاکستان
0
مال روڈ کے اہم ترین مقام بگی پارک میں ’’معرکہ حق‘‘ کی یادگار تیزی سے تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی):مال روڈ کے اہم ترین مقام بگی پارک میں ’’معرکہ حق‘‘ کی یادگار تیزی سے تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے اور بہت جلد اسے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا، یہ یادگار گزشتہ سال مئی میں ہونے والے تاریخی معرکہ حق (آپریشن بنیان المرصوص) میں شہداء و غازیوں کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تعمیر کی جا رہی ہے۔ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے زیر نگرانی منصوبے پر کام برق رفتاری سے جاری ہے، یادگار کو جدید اور منفرد طرز تعمیر کے ساتھ نمایاں بلندی دی گئی ہے تاکہ یہ جی ٹی روڈ، کچہری چوک اور مال روڈ سمیت تینوں بڑی شاہراہوں سے واضح طور پر نظر آئے اور شہر کا ایک نمایاں لینڈ مارک بن سکے۔ منصوبے کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اسے بگی پارک کے موجودہ رقبے کے اندر ہی بغیر کسی اضافی اراضی حاصل کیے تعمیر کیا جا رہا ہے جس سے شہری انفراسٹرکچر کو متاثر کیے بغیر ایک بڑی یادگار قائم کی جا رہی ہے۔یہ یادگار قومی یکجہتی، استقامت اور مشکل حالات میں متحد ہو کر کھڑے رہنے کے جذبے کی عکاس ہو گی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ’’معرکہ حق‘‘ کی یہ یادگار نہ صرف راولپنڈی کے شہری منظرنامے میں ایک خوبصورت اضافہ ثابت ہو گی بلکہ نئی نسل کے لیے بھی قربانی، بہادری اور حب الوطنی کی عملی یاد دہانی بنے گی۔ واضح رہے کہ آپریشن "بنیان مرصوص“ دنیا کی عسکری تاریخ کا ایک کامیاب ترین آپریشن ثابت ہوا جس میں پاک افواج نے غیر معمولی پیشہ ورانہ مہارت، جدید حکمت عملی اور بھرپور ہم آہنگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔ بری اور فضائی محاذوں پر مربوط کارروائیوں کے نتیجے میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا جبکہ پاکستان نے نہ صرف اپنی سرحدوں کا کامیاب دفاع کیا بلکہ عالمی سطح پر اپنی عسکری برتری اور دفاعی صلاحیت کا لوہا بھی منوایا۔ اس معرکے میں شہید ہونے والے جوانوں کی قربانیاں قوم کے لیے مشعل راہ ہیں جبکہ غازیوں کی جرات و بہادری ملکی تاریخ کا روشن باب سمجھی جاتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

نیپرا نے سولر صارفین کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 25 کلو واٹ یا اس سے کم صلاحیت کے نظام پر لائسنس کی شرط ختم کر دی

اگلی پوسٹ

بھارت کی پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی منظم گمراہ کن مہم بے نقاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کی پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی منظم گمراہ کن مہم بے نقاب

بھارت کی پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی منظم گمراہ کن مہم بے نقاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper