• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سرورفاؤنڈیشن مایوس اور محروم طبقات کیلئے مرہم ہے:انسانیت کی خدمت کا شوق ہمیں ہمارے بڑوں نے ورثہ میں دیا ہے:سرورفاؤنڈیشن کے فلاحی منصوبوں سے کئی ملین انسانوں کی زندگیاں بدل گئی ہیں:چوہدری محمدسرور

سرورفاؤنڈیشن کے جدید واٹرفلٹریشن پلانٹس کادائرہ کار بڑھتا جا رہا ہے: سرورفاؤنڈیشن کے وسائل ہمارے پاس آنیوالے مستحقین کی امانت ہیں: سرورفاؤنڈیشن کے ہسپتال بیماروں کیلئے تازہ ہوا کاجھونکا ہیں:سابق گورنر پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in پاکستان
0
سرورفاؤنڈیشن مایوس اور محروم طبقات کیلئے مرہم ہے:انسانیت کی خدمت کا شوق ہمیں ہمارے بڑوں نے ورثہ میں دیا ہے:سرورفاؤنڈیشن کے فلاحی منصوبوں سے کئی ملین انسانوں کی زندگیاں بدل گئی ہیں:چوہدری محمدسرور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے سابق گورنر اورسرورفاؤنڈیشن کے چیئرمین چوہدری محمدسرورنے کہا ہے کہ سرورفاؤنڈیشن معاشرے کے مایوس اورمحروم طبقات کیلئے ایک مرہم ہے۔ہمارے پروفیشنل ڈاکٹرزاورانتھک رضاکار 24/7بنیادو ں پرناداروں اوربیماروں کیلئے آسانیاں پیداکررہے ہیں۔سرورفاؤنڈیشن کے قیام سے اب تک ہمارے فلاحی منصوبوں سے کئی ملین انسانوں کی زندگیاں بدل گئی ہیں۔دیہات،قصبات اورشہروں میں ہم وطنوں کو کسی امتیاز کے بغیر صاف اورصحتمندپانی کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں۔سرورفاؤنڈیشن کے جدید واٹرفلٹریشن پلانٹس کادائرہ کاروقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا جا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں چوہدری محمدسرورنے مزید کہا کہ آج کوئی کسی کو امارت کی بنیاد پریادنہیں رکھتا لیکن وہ عمارت جہاں شب وروز انسانیت کی انتھک خدمت ہواس کے بانیان کو لوگ فراموش نہیں کرتے بلکہ ان کیلئے اپنا دست دعا دراز کرتے ہیں۔سرورفاؤنڈیشن کے دستیاب وسائل کی ایک ایک پائی ہمارے پاس شفاء کیلئے آنیوالے مستحقین کی امانت ہیں۔میں جس وقت مایوس اورمرجھائے ہوئے چہروں پرجام صحت نوش کرنے کے بعد روشنی اوربے پایاں خوشی دیکھتا ہوں توتازہ دم ہوجاتا ہوں۔سرورفاؤنڈیشن کے اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بیماروں کیلئے تازہ ہوا کاجھونکا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسانیت کی انتھک خدمت کا شوق ہمیں ہمارے باپ دادا نے ورثہ میں دیا ہے۔ ہم اورہمارے بچے بھی نسل در نسل اپنے صادق جذبوں کے ساتھ انسانیت کی خدمت کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ جوانسان صلہ رحمی کے تحت مستحق انسانوں کے کام آتے ہیں انہیں اس کاصلہ دونوں جہانوں میں ضرورملتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ہسپتال کی طبی سہولیات سے مستفیدہونیوالے مستحقین کی دُعا ہمارے ڈونرز کیلئے دوا بن جاتی ہے۔جہاں انسانوں کاجذبہ خدمت سودوزیاں سے بے نیاز ہو وہاں اللہ ربّ العزت کی غیبی مددشامل حال ہوجاتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

شمالی وزیرستان،رزمک بازار میں غیر قانونی طور پر قائم “نیشنل ہیلتھ کیئر سینٹر” سیل کردیا گیا

اگلی پوسٹ

جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار و ناجائز تجارت کی روک تھام کیلئے کارروائیاں جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار و ناجائز تجارت کی روک تھام کیلئے کارروائیاں جاری

جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار و ناجائز تجارت کی روک تھام کیلئے کارروائیاں جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper