• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انگور اڈہ زلول خیل میں افغان اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی بروقت کارروائی،متعدد پوسٹیں تباہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in پاکستان
0
انگور اڈہ زلول خیل میں افغان اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی بروقت کارروائی،متعدد پوسٹیں تباہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):انگور اڈہ زلول خیل میں افغان اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج کی بروقت کارروائی میں متعدد افغان پوسٹیں تباہ کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی بروقت اور چوکس کارروائی کے باعث فتنہ الخوارج کی دراندازی کی تمام کوششیں ناکام بنا دی گئیں۔فتنہ الخوارج کی تشکیل کی دراندازی میں ناکامی کے بعد افغان طالبان نے سول آبادی کو نشانہ بنایا۔فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین شہری زخمی ہوئے جن کو فوری طور پر وانا ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔جنوبی وزیرستان کے علاقے،زلول خیل انگور اڈہ میں افغان طالبان نے بلااشتعال فائرنگ کی۔پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس میں متعدد افغان پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔آپریشن غضب للحق کی موثر کارروائیوں کے بعد افغان طالبان شکست کی بوکھلاہٹ میں سول آبادی کو نشانہ بنانے لگے ہیں۔اہل علاقہ نے افغان طالبان کی فائرنگ کے واقعے کی بھرپور مذمت کی ہے اور پاک فوج سے جوابی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

کوٹ رادھا کشن اسپتال میں خواتین پر مبینہ تشدد، حاملہ خاتون سمیت تین متاثرہ خاندانوں کا وزیراعلیٰ سے نوٹس کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال سے ترکیہ کے سفیر کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال سے ترکیہ کے سفیر کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال

وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال سے ترکیہ کے سفیر کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper