• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار و ناجائز تجارت کی روک تھام کیلئے کارروائیاں جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in پاکستان
0
جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار و ناجائز تجارت کی روک تھام کیلئے کارروائیاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):سینئر وزیر مریم اورنگ زیب اورسیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات پنجاب کیپٹن (ر) طاہر ظفر عباسی کی ہدایت پر محکمہ چیف وائلڈلائف رینجر کیپٹن (ر) محمد وسیم کی قیادت میںجنگلی حیات کے غیر قانونی شکار اور ناجائز تجارت کی روک تھام کیلئے بلاتفریق کارروائیاں کررہا ہے۔ترجمان محکمہ کےمطابق ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر لاہور ریجن سخی محمد جوئیہ کی سربراہی میں اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر ز لاہور محمد وسیم نے کسٹمز حکام کیساتھ ملکر دبئی سے غیر قانونی طور پر لائے گئے 150کبوتر ضبط کرکے ایک ملزم گرفتارکر لیا کبوتروں کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کے حکم پر دیگر جنگلی پرندوں میں کسی بیماری کے پھیلائو کے خدشہ کے پیش نظر فوری طور پر آزاد کر دیا گیا جبکہ ملزم کیخلاف وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر چالان مرتب کرکے قانونی چارہ جوئی شروع کردیگئی ۔ایسی ہی ایک دیگر کامیاب کارروائی کے دوران اسسٹنٹ چیف وائلڈلائف رینجر ضلع بھکر محمد طارق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جنگلی پرندوں کے 1غیر قانونی شکاری کو گرفتار کرکے مبلغ 65ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جبکہ بٹیر کے دو نیٹنگ گیرزضبط کرکے ملزمان کیخلاف مقامی تھانہ میں ایف آئی آر درج کرادی ۔اسیطرح کی ایک دوسری کارروائی میں اسسٹنٹ چیف وائلڈلائف رینجر ضلع بہاولپور طارق عباس کھوسہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک مقام پر غیر قانونی شکاری کی اطلاع پر چھاپہ مارا توملزم اپنی بندوق چھوڑکر فرار ہوگیاجسے قبضہ میں لیکر ملزم کیخلاف مقامی تھانہ میں ایف آئی آردرج کرادی گئی ۔

پچھلی پوسٹ

سرورفاؤنڈیشن مایوس اور محروم طبقات کیلئے مرہم ہے:انسانیت کی خدمت کا شوق ہمیں ہمارے بڑوں نے ورثہ میں دیا ہے:سرورفاؤنڈیشن کے فلاحی منصوبوں سے کئی ملین انسانوں کی زندگیاں بدل گئی ہیں:چوہدری محمدسرور

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اورمصری وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال میں تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اورمصری وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال میں تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اورمصری وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال میں تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper