• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اورمصری وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال میں تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 27, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اورمصری وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال میں تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی،دونوں رہنمائوں نے خطے کی صورتحال میں ہونے والی تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔پیر کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق مصر کےوزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کوششوں ،پاکستان کےمکالمے اور سفارتی روابط کے فروغ کیلئے جاری مسلسل کردار کو سراہا۔اسحاق ڈار نے اس حوالے سے اپنے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی ہم منصبوں سے رابطوں کے بارے میں بھی مصری وزیر خارجہ کو آگاہ کیا۔دونوں رہنمائوں نے اس امر کی اہمیت پر زور دیا کہ خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے فروغ کے لیے مسلسل رابطے اور سفارتی مشاورت جاری رکھی جائے۔

Previous Post

جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار و ناجائز تجارت کی روک تھام کیلئے کارروائیاں جاری

Next Post

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرکے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی کالعدم قرار دی گئی دفعات بحال کر دیں

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper