• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قائمقام صدر سیدیوسف رضا گیلانی کی مہر ارشد محمود سے ملاقات، سیاسی و اقتصادی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in پاکستان
0
قائمقام صدر سیدیوسف رضا گیلانی کی مہر ارشد محمود سے ملاقات، سیاسی و اقتصادی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے پیر کے روز( چیئرمین زوم گروپ) مہر ارشد محمودکی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سیاسی و اقتصادی صورتحال سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔قائمقام صدر کی آمد پر عمر ارشد مہر ڈائریکٹر زوم گروپ نے ان کاپرتپاک استقبال کیا۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، موجودہ سیاسی صورتحال، پیٹرولیم سیکٹر کو درپیش مسائل اور کاروباری برادری کے معاملات زیر غور آئے۔ اس موقع پر شرکا نے کاروبار دوست پالیسیوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں میں اضافے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر شہریار ارشد چیف ایگزیکٹو آفیسر زوم گروپ، عمر ارشد ڈائریکٹر، ملک زاہد چیف ایگزیکٹو ملک بیٹ، قاسم چوہدری چیف ایگزیکٹو مرکنٹائل، عثمان عزیز ڈائریکٹر وقاررائس ملز سمیت کاروباری برادری کی دیگر ممتاز شخصیات بھی موجود تھیں۔بعد ازاں قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا گیا، جس میں شہر کی معروف کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل 11 کے تینوں پلے آف میچز کے دوران بھی شائقین کے سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی ہے، محسن نقوی

اگلی پوسٹ

پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب، بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں مسلمانوں کیخلاف تعصب عروج پر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب، بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں مسلمانوں کیخلاف تعصب عروج پر

پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب، بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں مسلمانوں کیخلاف تعصب عروج پر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper