• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل 11 کے تینوں پلے آف میچز کے دوران بھی شائقین کے سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی ہے، محسن نقوی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل 11 کے تینوں پلے آف میچز کے دوران بھی شائقین کے سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی ہے، محسن نقوی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی اسپورٹس رپورٹر ):وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی ایس ایل 11 کے تینوں پلے آف میچز کے دوران بھی شائقین کے سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔پیر کو اپنی ایکس پوسٹ میں محسن نقوی نے بتایا کہ اس حوالے سے انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے پلے آف میچز میں بھی شائقین کی شرکت کی منظوری دی تاہم اس کے ساتھ یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ شائقین کرکٹ میچز دیکھنے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں یا ایندھن کی کھپت کو کم سے کم رکھیں تاکہ قومی سطح پر جاری کفایت شعاری مہم کو تقویت دی جا سکے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پلے آف میں حصہ لینے والی چاروں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔محسن نقوی نے کہا کہ شائقین کو پلے آف مرحلے میں دلچسپ اور سنسنی خیز کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان جنوبی افریقہ کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،​صدر آصف علی زرداری کی جنوبی افریقہ کی قیادت کو قومی دن پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

قائمقام صدر سیدیوسف رضا گیلانی کی مہر ارشد محمود سے ملاقات، سیاسی و اقتصادی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قائمقام صدر سیدیوسف رضا گیلانی کی مہر ارشد محمود سے ملاقات، سیاسی و اقتصادی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

قائمقام صدر سیدیوسف رضا گیلانی کی مہر ارشد محمود سے ملاقات، سیاسی و اقتصادی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper