• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جاز ورلڈ نے ایفی ایوارڈز 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات ایوارڈز اپنے نام کر لیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2026
in پاکستان
0
جاز ورلڈ نے ایفی ایوارڈز 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات ایوارڈز اپنے نام کر لیے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):جاز ورلڈ نے ایفی ایوارڈز 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر سات ایوارڈز اپنے نام کر لیے جو اس کے ڈیجیٹل پورٹ فولیو کی بڑھتی ہوئی وسعت اور پاکستان میں ایک مربوط ’’سروس کمپنی‘‘ کے طور پر اس کے ارتقاء کی عکاسی کرتا ہے۔ایوارڈز مختلف کیٹیگریز اور بزنس شعبوں میں حاصل کیے گئےجن میں جاز کیش کے لیے دو ایوارڈز ، کارپوریٹ ریپوٹیشن کیٹیگری میں ’’ٹیپ پے‘‘ کے لیے سلور ایوارڈ اور فنانس کیٹیگری میں ’’ڈونیٹ اے میل‘‘ کے لیے برانز ایوارڈشامل ہیں ۔اسی طرح ’’فکر فری‘‘ مہم نے سوشل میڈیا اور انشورنس کیٹیگریز میں دو گولڈ ایوارڈز حاصل کیے۔جاز کے *699# ’’میک یور اون بنڈل‘‘ کو ٹیلی کام کیٹیگری میں سلور ایوارڈ دیا گیاجبکہ موبی لنک بینک کی ’’انویزیبل ہیئرز‘‘ مہم کو سوشل گڈ میں برانز اور پرائس رسپانس کریٹیکل پِیوٹ کیٹیگری میں سلور ایوارڈ ملا۔جاز ورلڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر ابراہیم نے اس کامیابی پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزازات نہ صرف مارکیٹنگ میں عمدگی کی علامت ہیں بلکہ اس بات کا ثبوت بھی ہیں کہ ادارہ ٹیلی کام، فِن ٹیک، بینکنگ، انشورنس اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز میں ایک مربوط سروس ماڈل کی جانب بڑھ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر مہم کا مقصد پاکستان میں عوام کے لیے بہتر زندگی کے مواقع پیدا کرنا، حقیقی مسائل کا حل فراہم کرنا اور بڑے پیمانے پر قدر پیدا کرنا ہے۔یہ کامیابی جاز ورلڈ کی اس سابقہ کارکردگی کے تسلسل میں ہے جس میں اسے ایفی ایوارڈز 2025 میں 11 اعزازات کے ساتھ’’مارکیٹر آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز بھی حاصل ہوا تھا جو اس کے مسلسل بہترکارکردگی کے رجحان کو ظاہر کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور چین کے عوام گہرے اور مضبوط رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں،صدرِ مملکت آصف علی زرداری

اگلی پوسٹ

جعفر جیکسن کی فلم "مائیکل” نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا، 2026 کی سب سے بڑی ہٹ قرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جعفر جیکسن کی فلم "مائیکل” نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا، 2026 کی سب سے بڑی ہٹ قرار

جعفر جیکسن کی فلم "مائیکل” نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا، 2026 کی سب سے بڑی ہٹ قرار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper