کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) صوبائی اسمبلی کی ممبر۔بلوچستان نیشنل پارٹی کی ویمن ونگ کی سربراہ اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ کا اعجاز جھکرانی اور اہلخانہ سےجواں سال بیٹے کی وفات پر
تعزیت کا اظہار کیا ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں اعجاز جھکرانی اور اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں, محترمہ فرح عظیم شاہ دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماۓ اور سوگواران کو صبروجمیل عطا کرے،آمین ,

