• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

واشنگٹن میں رات گئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مبینہ فائرنگ: سیکورٹی فورسز نے بچا لیا ۔ملزم زخمی حالت میں گرفتار

ہلٹن ہوٹل میں پاکستانی وقت کے مطابق علی الصبح اس وقت افراتفری پھیل گئی جب وائٹ ہاؤس کرسپونڈنٹس ایسوسی ایشن کے عشائیے کے دوران ایک مسلح شخص نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی کابینہ کو ہنگامی طور پر وہاں سے نکالنا پڑا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
واشنگٹن میں رات گئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مبینہ فائرنگ: سیکورٹی فورسز نے بچا لیا ۔ملزم زخمی حالت میں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک)واشنگٹن میں ہفتے کی رات نجی ہوٹل میں وائٹ ہاؤس کے نمائندوں کی سالانہ تقریب کے دوران ایک مسلح شخص نے فائرنگ کردیجس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے۔واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے صحافیوں کی تقریب پر حملے کے ملزم کی شناخت ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے نام سے ہوئی ہے۔ میئر واشنگٹن کے مطابق ملزم اس وقت زخمی حالت میں اسپتال میں زیرِ علاج اور پولیس کی سخت نگرانی میں ہے۔ تفصیلات کے مطابقواشنگٹن کے مشہور ہلٹن ہوٹل میں پاکستانی وقت کے مطابق علی الصبح اس وقت افراتفری پھیل گئی جب وائٹ ہاؤس کرسپونڈنٹس ایسوسی ایشن کے عشائیے کے دوران ایک مسلح شخص نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی کابینہ کو ہنگامی طور پر وہاں سے نکالنا پڑا۔اس لرزہ خیز واقعے کا آغاز امریکی وقت کے مطابق رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے ہوا جب ہال میں گولیوں کی آوازیں گونجیں اور وہاں موجود مہمان جان بچانے کے لیے میزوں کے نیچے چھپ گئےویڈیو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آواز سنتے ہی خفیہ سروس کے ایجنٹ تیزی سے صدر ٹرمپ کی طرف لپکے اور انہیں اور ان کے وزراء کو فوری طور پر بال روم سے باہر لے گئےواشنگٹن ڈی سی کی میئر موریل باؤزر اور پولیس کے عبوری سربراہ جیفری کیرول نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایک اکیلے مسلح شخص نے ہوٹل کی لابی میں واقع خفیہ سروس کے سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر دھاوا بولا تھا۔جیفری کیرول کے مطابق حملہ آور کے پاس ایک شاٹ گن، ایک ہینڈ گن اور کئی چاقو موجود تھے۔ جیسے ہی اس نے چیک پوائنٹ عبور کرنے کی کوشش کی، وہاں موجود خفیہ سروس کے اہلکاروں نے اسے روک لیا۔اس جھڑپ کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حملہ آور کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، تاہم پولیس چیف نے واضح کیا کہ ملزم کو گولی نہیں لگی بلکہ اہلکاروں نے اسے زمین پر پچھاڑ کر ہتھکڑیاں لگائیں۔میئر نے بتایا کہ اس واقعے میں خفیہ سروس کا ایک ایجنٹ زخمی ہوا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ ملزم کو بھی طبی معائنے کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔رات نو بجے کے قریب صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے پہلے ردعمل میں کہا کہ سیکیورٹی اداروں نے بہت بہادری اور تیزی سے کام کیا اور شوٹر کو پکڑ لیا گیا ہے۔صدر نے پہلے یہ تجویز دی کہ تقریب جاری رکھی جائے، لیکن تقریباً بیس منٹ بعد انہوں نے دوبارہ پیغام جاری کیا کہ سیکیورٹی اداروں کی درخواست پر وہ ہوٹل کی عمارت چھوڑ کر جا رہے ہیں اور اب یہ تقریب آئندہ تیس دنوں کے اندر دوبارہ منعقد کی جائے گی۔تقریباً ساڑھے دس بجے صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایف بی آئی کے ڈائریکٹر اور قائم مقام اٹارنی جنرل کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جہاں انہوں نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ ایک ہی شخص کی کارروائی تھی۔رات گئے ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی امریکی وکیل جینین پیرو نے صحافیوں کو بتایا کہ ملزم پر پرتشدد جرم کے دوران اسلحہ استعمال کرنے اور خطرناک ہتھیار سے وفاقی افسر پر حملہ کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔اس واقعے نے امریکی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے حوالے سے شدید تشویش پیدا کر دی ہے لیکن حکام کا کہنا ہے کہ بروقت کارروائی سے ایک بڑے جانی نقصان کو روک لیا گیا

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-26-at-4.06.13-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

پی ایس ایل،لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو6وکٹوں سے ہرادیا

اگلی پوسٹ

محترمہ فرح عظیم شاہ کا رکن قومی اسمبلی اعجاز خان جھکرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محترمہ فرح عظیم شاہ کا رکن قومی اسمبلی اعجاز خان جھکرانی کے صاحبزادے  کے انتقال پر اظہار تعزیت

محترمہ فرح عظیم شاہ کا رکن قومی اسمبلی اعجاز خان جھکرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper