• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کا خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم سنگ میل، الیکٹرو-آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-3) کی کامیاب لانچنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کا خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم سنگ میل، الیکٹرو-آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-3) کی کامیاب لانچنگ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:( نمائندہ خصوصی)پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے (سپارکو )نے مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو-آپٹیکل سیٹلائٹتائی یوان سیٹلائٹ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا، جو ملک کی خلائی صلاحیتوں میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔اپنے بنیادی امیجنگ مشن EO-3 میں جدید تجرباتی آلات بھی شامل ہیں جن کا مقصد آئندہ نسل کی خلائی ٹیکنالوجیز کی جانچ کرنا ہے۔ ان میں بہتر تصویری درستگی کے لیے ملٹی جیومیٹری امیجنگ ماڈیول، ایک جدید توانائی ذخیرہ کرنے کا نظام اور حقیقی وقت میں تجزیہ اور فیصلہ سازی کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس آن بورڈ ڈیٹا پروسیسنگ یونٹ شامل ہیں ۔ہفتہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق EO-3 کی پاکستان کے ارتھ سیٹ بیڑے میں شمولیت سینسنگ کے شعبے میں قومی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ یہ مربوط نظام ڈیٹا کے تسلسل، امیجنگ کی قابلِ اعتماد کارکردگی اور تجزیاتی درستگی کو بہتر بنائے گا، جس سے پاکستان کے مختلف سماجی و معاشی شعبوں میں معاونت حاصل ہوگی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس اہم کامیابی پر سپارکو کے سائنسدانوں اور انجینئرز کو سراہا۔انہوں نے پاکستان کے خلائی پروگرام کو آگے بڑھانے کے لیے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا اور اس شعبے میں چین کے مسلسل تعاون کو خراج تحسین پیش کیا ۔نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار نے بھی مبارکباد دی اور سپارکو کی فنی مہارت اور لگن کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے اس کامیاب لانچ کو پاکستان کی بڑھتی ہوئی سائنسی صلاحیت کا مظہر قرار دیا اور خلائی شعبے میں ملک کی موجود ہ صلاحیت کو مزید مضبوط بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت کو ”جہنم کا گڑھا“ قرار دینا درست ہے، گروپتونت سنگھ

اگلی پوسٹ

محسن نقوی کی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محسن نقوی کی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد

محسن نقوی کی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper