• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایرانی صدر کے ساتھ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر نہایت دوستانہ اور تعمیری گفتگو ہوئی ہے،وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2026
in پاکستان
0
ایرانی صدر کے ساتھ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر نہایت دوستانہ اور تعمیری گفتگو ہوئی ہے،وزیراعظم شہبازشریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ان کی خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر نہایت دوستانہ اور تعمیری گفتگو ہوئی ہے،پاکستان خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھے گا۔ہفتے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ان کی اپنے بھائی، ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر نہایت دوستانہ اور تعمیری ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کی پاکستان آمد سمیت ایران کے مسلسل رابطوں کو سراہا۔وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دوست ممالک اور شراکت داروں کے تعاون سے پاکستان ایک ایماندار اور مخلص ثالث کے طور پر اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے اور خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-3) کی کامیاب لانچنگ تاریخی پیشرفت ہے،صدرمملکت آصف علی زرداری

اگلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی کی ملاقات

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper