• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پہلگام فالس فلیگ کے دوران ایٹمی تصادم کی کوششوں نے بھارتی میڈیا کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 24, 2026
in انڈیا
0
پہلگام فالس فلیگ کے دوران ایٹمی تصادم کی کوششوں نے بھارتی میڈیا کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی میڈیا نے مضحکہ خیز بیانیہ اور من گھڑت پروپیگنڈا کی انتہا کردی۔مودی کی ایما پر بھارتی میڈیا نے پہلگام فالس فلیگ کے فوری بعد بغیر ثبوت کے پاکستان کو ذمہ دار ٹھرانا شروع کر دیا ۔\بھارتی میڈیا پر مودی کی کٹھ پتلیوں نے پاکستان کیخلاف جنگ کا آغاز کرنے اور پاک فوج کو نشانہ بنانے کا شور مچایا۔بھارتی میڈیا نے مودی کی ہندوتوا پالیسی کو اپناتے ہوئے مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز مواد پھیلایا اور اس دوران مودی کی معمول کی میٹنگز کو بھی بھارتی میڈیا پر سنسنی خیز جنگی اقدامات کے طور پر پیش کیا گیا۔عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ حقائق کو یکسر نظر انداز کرکے بھارتی میڈیا مسلسل پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں ایٹمی طاقتوں کے تصادم کی بھرپور کوشش کرتا رہا ۔عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا پر بیٹھے بھارت کے سابق نااہل فوجی تجزیہ کار بھی جنگ کے شعلے بھڑکانے میں پیش پیش رہے۔گودی میڈیا کا مودی سے ناقص سکیورٹی اور پالیسی ناکامی سے متعلق سوال نہ کرنا فالس فلیگ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار سے ایران کے وزیرِ خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو، خطےکی صورتحال، جنگ بندی اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

کنگ سلمان ریلیف کی طرف کی جانب سے صوبہ پنجاب میں 8,500 مستحق خاندانوں میں غذائی پیکجز کی تقسیم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کنگ سلمان ریلیف کی طرف کی جانب سے صوبہ پنجاب میں 8,500 مستحق خاندانوں میں غذائی پیکجز کی تقسیم

کنگ سلمان ریلیف کی طرف کی جانب سے صوبہ پنجاب میں 8,500 مستحق خاندانوں میں غذائی پیکجز کی تقسیم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper