• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ضلع خیبر میں مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 22 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا ، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 24, 2026
in پاکستان
0
ضلع خیبر میں مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 22 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا ، آئی ایس پی آر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ضلع خیبر میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر21 اپریل 2026 کو ایک مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں ہندوستان کے سپانسرڈ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے22خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔بزدل دشمن نے زندہ پکڑے جانے کے خوف سے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دس سال کا معصوم بچہ شہید ہوگیا۔ہلاک ہونے والے بھارتی سپانسر شدہ خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، جو علاقے میں متعدد دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہو سکتا تھا۔سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف جانب سے علاقے میں پائے جانے والے دیگر خارجیوں کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے تاکہ ملک میں غیر ملکی دہشت گردی کی لعنت کو ختم کیا جا سکے ۔

پچھلی پوسٹ

پوپ لیو کا امریکا اور ایران پر جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات جاری رکھنے پر زور

اگلی پوسٹ

جاز ورلڈ کا ماحولیاتی تحفظ اور کاربن اخراج میں کمی کے اہداف کے لیے ارتھ آور اور ڈی کاربنائزیشن اقدامات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جاز ورلڈ کا ماحولیاتی تحفظ اور کاربن اخراج میں کمی کے اہداف کے لیے ارتھ آور اور ڈی کاربنائزیشن اقدامات

جاز ورلڈ کا ماحولیاتی تحفظ اور کاربن اخراج میں کمی کے اہداف کے لیے ارتھ آور اور ڈی کاربنائزیشن اقدامات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper