• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں ہونے والی تازہ ترین پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا اور تنازعات کے پُرامن حل کے لئے مکالمے اور سفارتکاری کی اہمیت کی دوبارہ توثیق کی۔نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ ہفتے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے دوران وزیراعظم اور پاکستانی وفد بشمول اپنی ذات کے لئے ترکیہ کی جانب سے فراہم کی گئی پُرخلوص مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا۔انہوں نے اس بات پر بھی اظہارِ تشکر کیا کہ اے ڈی ایف کے موقع پر آر-4 کے تیسرے اجلاس کی میزبانی بھی ترکیہ نے کی جس میں ترکیہ، سعودی عرب، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سپر لیگ ، پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور امن کوششوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور امن کوششوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور امن کوششوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper