• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کاروانِ اقبال اور کراچی پریس کلب کے اشتراک سے یومِ اقبال کے موقع پر کراچی پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 22, 2026
in پاکستان
0
کاروانِ اقبال اور کراچی پریس کلب کے اشتراک سے یومِ اقبال کے موقع پر کراچی پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ ( نمائندہ خصوصی)کاروانِ اقبال اور کراچی پریس کلب کے اشتراک سے یومِ اقبال کے موقع پر کراچی پریس کلب میں ایک سیمینار منعقد ہوا، جس سے پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل، فصیح اللہ حسینی، قاضی محمد شعیب، فاروق سمیع اور ڈاکٹر ظفر اقبال نے “اقبال اور عصرِ حاضر” کے موضوع پر خطاب کیا۔ رانا آصف صاحب نے نظامت کے فرائض انجام دیے۔ کانفرنس میں کاروانِ اقبال کی ہیئتِ نو اور نوجوانوں کی شمولیت کے حوالے سے ایک اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی گئی اور نومبر میں ایک بڑے پیمانے پر پیغامِ اقبال کے فروغ اور عملی میدان میں کوشاں افراد اور اداروں کی پارٹنرشپ کے ساتھ اقبال کانفرنس کا اعلان کیا گیا۔ اس کے لیے ایک کور کمیٹی بھی تشکیل دی گئی۔ پروگرام میں ڈاکٹر اورنگ زیب رہبر، اشعر خان اور عبدالرحیم متقی نے کلامِ اقبال پڑھا۔ بڑی تعداد میں حاضرین نے پروگرام میں شرکت کی اور پروگرام کے انعقاد کو سراہا۔ مقررین نے اس امر پر زور دیا کہ علامہ اقبال کے افکار آج بھی نئی نسل کی فکری رہنمائی، قومی بیداری اور خود اعتمادی کے لیے نہایت اہم ہیں۔ سیمینار کے مہمانِ خصوصی ممتاز محقق و دانشور ڈاکٹر معین الدین عقیل تھے۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اقبال کے حوالے سے سیمینارز اور تقاریب کا انعقاد خوش آئند ہے، تاہم اصل ضرورت یہ ہے کہ اقبال کی فکر کو عملی طور پر نئی نسل تک پہنچایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو ایسی تقریبات میں شریک دیکھ کر امید پیدا ہوتی ہے کہ اقبال کا پیغام زندہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فکرِ اقبال کو عام کرنے کا سب سے موثر ذریعہ تعلیم ہے؛ تعلیم کے ذریعے فکرِ اقبال کو ہم جہاں تک چاہیں پہنچا سکتے ہیںہے۔ڈاکٹر معین الدین عقیل نے کہا کہ اگر بچوں اور نوجوانوں کو فکرِ اقبال سے شناسا کرنا ہے تو ان کو اقبال کے مقاصد، تصورِ خودی اور پیغامِ عمل سے روشناس کرایا جائے، اس سے معاشرے میں مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔تقریب کے دوران ڈاکٹر اورنگزیب، اشعر خان اور عبدالرحیم متقی نے کلامِ اقبال پیش کیا، جسے شرکا نے بے حد سراہا اور بھرپور داد دی۔ اختتام پر ڈاکٹر معین الدین عقیل، پروفیسر یاسمین فاروقی، قاضی شعیب، چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد، صیح اللہ حسینی، پیما کے رہنما اور ممتاز سرجن ڈاکٹر اورنگزیب رہبر، اشعر خان، بہار آباد سوسٹی کے صدر عمران سید علی او ر طالب علم رہنما عبدالرحیم متقی کو کراچی پریس کلب کی جانب سے یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کی الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

یاسین ملک کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے، رہا کیا جائے ، مشعال ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یاسین ملک کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے، رہا کیا جائے ، مشعال ملک

یاسین ملک کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے، رہا کیا جائے ، مشعال ملک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper