• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کی الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 22, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف کی الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں وفاقی وزراء ڈاکٹر مصدق ملک، احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، عطاء اللہ تارڑ ، اویس خان لغاری ، احسن اقبال، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی، وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر ، چیئر مین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں، گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔وزیر اعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ الیکٹرک وہیکلز (ای وی) کے فروغ کیلئے تیزی سے اقدامات کیے جائیں۔ موجودہ علاقائی صورتحال اور مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ سے نہ صرف ایندھن کے درآمدی بوجھ میں کمی آئے گی، بلکہ یہ ماحولیاتی تحفظ اور انرجی سکیورٹی کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے قومی ای -وی پالیسی کے تحت کم آمدنی والے افراد کیلئے الیکٹرک موٹر سائیکلوں پر دی جانے والی سبسڈی میں شفافیت یقینی بنانے اور اس سکیم کے نفاذ میں مزید تیزی لانے کی بھی ہدایت کی۔اجلاس کو الیکٹرک وہیکلز کی ملک گیر سطح پر ترویج کیلئے جاری اقدامات پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں الیکٹرک موٹر سائیکل اور رکشہ بنانے کیلئے 72 جبکہ الیکٹرک گاڑیوں کے لیے 4 مینوفیکچرنگ سرٹیفیکیٹ جاری ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ای وی چارجنگ سٹیشنز کے قیام کیلئے اب تک 123 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ بریفنگ کے مطابق ایسی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے کہ آئندہ 5 سالوں میں ملک میں 30 فیصد گاڑیاں بجلی سے چلیں جس سے اندازاً 4.5 بلین ڈالر تک فیول کی بچت ہوگی۔ بریفنگ کے مطابق گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان قسطوں پر الیکٹرک بائیکس فراہم کئے جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کی زیر صدارت انسداد پولیو پر اہم جائزہ اجلاس، ملک سے پولیو کے موذی مرض کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، شہباز شریف

اگلی پوسٹ

کاروانِ اقبال اور کراچی پریس کلب کے اشتراک سے یومِ اقبال کے موقع پر کراچی پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کاروانِ اقبال اور کراچی پریس کلب کے اشتراک سے یومِ اقبال کے موقع پر کراچی پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد

کاروانِ اقبال اور کراچی پریس کلب کے اشتراک سے یومِ اقبال کے موقع پر کراچی پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper