• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یاسین ملک کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے، رہا کیا جائے ، مشعال ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 23, 2026
in پاکستان
0
یاسین ملک کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے، رہا کیا جائے ، مشعال ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے، وہ پہلے ہی دو مرتبہ عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں تاہم اب ان کی زندگی کو مزید خطرات لاحق ہیں ۔ بدھ کو یاسین ملک کے خلاف ایک اہم اور حساس کیس کی سماعت کے موقع پر اپنے وڈیو پیغام میں انہوں نے عالمی برادری سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے اور کہا کہ یاسین ملک نے ماضی میں مسلح جدوجہد ترک کر کے پرامن سیاسی راستہ اختیار کیا تھا جس کی یقین دہانی عالمی قوتوں کی جانب سے کرائی گئی تھی مگر آج وہ اسی فیصلے کی قیمت جیل میں ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے امریکا، چین، او آئی سی سمیت عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ یاسین ملک کی رہائی کے لیے انسانی بنیادوں پر فوری اقدامات کئے جائیں ، انہیں مناسب طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور رہا کیا جائے۔مشعال ملک نے خبردار کیا کہ کشمیر ایک حساس خطہ ہے اور اگر قیادت کو دبایا گیا تو اس کے اثرات پورے خطے کے امن پر مرتب ہو سکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کاروانِ اقبال اور کراچی پریس کلب کے اشتراک سے یومِ اقبال کے موقع پر کراچی پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ارتھ ڈے پر جنگلات کے تحفظ، کاربن اخراج میں کمی اورگرین معیشت کو فروغ دینے پر زور زمین کو بچانے اور فطرت کیساتھ ہم آہنگی پیدا کرنیوالے تمام افراد اور تنظیموں کو خراج تحسین،زمین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
علامہ اقبال کا تدبر،فکر اور فلسفہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا: مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ارتھ ڈے پر جنگلات کے تحفظ، کاربن اخراج میں کمی اورگرین معیشت کو فروغ دینے پر زور زمین کو بچانے اور فطرت کیساتھ ہم آہنگی پیدا کرنیوالے تمام افراد اور تنظیموں کو خراج تحسین،زمین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper