• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کولوبایوف سے ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کولوبایوف سے ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ ( نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کولوبایوف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور پاکستان و کرغزستان کے تعلقات کی مضبوطی کا اعادہ کیا۔خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کولوبایوف نے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی کاوشوں اور علاقائی امن و استحکام کے لیے مکالمے اور سفارتکاری کے فروغ میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔دونوں فریقین نے باہمی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس،کرکٹ سٹیڈیم کے اطراف میں قائم دکانیں اور بازار مکمل طور پر بند،تاجروں کو شدیدغم وغصے کا اظہار

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے بورڈ آف سرمایہ کاری کی لندن میں عالمی مالیاتی رہنماؤں سے ملاقات، سرمایہ کاری وپیشہ وارانہ معیار کے فروغ پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر برائے بورڈ آف سرمایہ کاری کی لندن میں عالمی مالیاتی رہنماؤں سے ملاقات، سرمایہ کاری وپیشہ وارانہ معیار کے فروغ پر زور

وفاقی وزیر برائے بورڈ آف سرمایہ کاری کی لندن میں عالمی مالیاتی رہنماؤں سے ملاقات، سرمایہ کاری وپیشہ وارانہ معیار کے فروغ پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper