• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم کی پیٹرولیم کے شعبے کی حمایت جاری رکھنے پر مشکور ہیں، قیمتوں کو مستحکم رکھنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں،علی پرویز ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم کی پیٹرولیم کے شعبے کی حمایت جاری رکھنے پر مشکور ہیں، قیمتوں کو مستحکم رکھنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں،علی پرویز ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم کے شعبے کی حمایت جاری ہے اور قیمتوں کو مستحکم رکھنے اور توازن برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی جنگی صورتحال کے باعث پیدا ہونے والے معاشی دبائو کے باوجود پاکستان کی حالت کئی ممالک کے مقابلے میں بہتر ہے۔ایک مقامی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت عام آدمی کو ترجیح دے رہی ہے اور ایندھن کی قیمتوں کے دبائو کو کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم سیکٹر میں استحکام یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں جبکہ پالیسی سازی میں عوامی ریلیف کو مرکزی حیثیت دی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جاری اقدامات کا مقصد معاشی چیلنجز اور عوامی ضروریات کے درمیان توازن قائم کرنا ہے۔انہوںنے اس بات پر اعتماد کا اظہار کیا کہ مسلسل اصلاحات اور قیادت کی حمایت سے قیمتوں میں استحکام برقرار رکھا جا سکے گا اور ملک بھر کے صارفین کو ریلیف ملے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی سول و عسکری قیادت اپنی مسلسل سفارتی کاوشوں اور پاکستان کے عالمی مقام کو مضبوط بنانے کی کوششوں پر خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی مربوط کوششیں پاکستان کی پوزیشن کو مضبوط بنانے اور مجموعی قومی استحکام میں مددگار ثابت ہو رہی ہیں۔علی پرویز ملک نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کے بحران میں پاکستان کے ثالثی کردار کو دنیا بھر میں سراہا گیا ہے اور پوری قوم ان سفارتی کوششوں پر فخر محسوس کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ اور ایران دونوں نے اپنے موثرموقف میں کچھ لچک دکھائی ہے جو ایک مثبت پیش رفت ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ تاہم دونوں فریقوں کو ایک جامع اور دیرپا امن معاہدے کی جانب بڑھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ معاملہ مسلسل مذاکرات اور سفارتی روابط کے ذریعے جلد حل ہو جائے گا۔انہوں نے نشاندہی کی کہ بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا جیسے ممالک عالمی اور علاقائی دبائو کے باعث سخت معاشی چیلنجز سے گزر چکے ہیں جبکہ پاکستان اس وقت نسبتاً مستحکم پوزیشن میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جاری کوششیں اور آئندہ پالیسی اقدامات عوام کو مزید ریلیف فراہم کریں گے اور مجموعی معاشی حالات میں بہتری لائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

سابق گورنر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ مرحوم کے لئےقرآن خوانی ، چیئر مین سینیٹ، گورنر خیبر پختونخوا سمیت بڑی تعداد میں سیاسی شخصیات کی شرکت

اگلی پوسٹ

ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر دوستانہ اور تعمیری گفتگو ہوئی، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر دوستانہ اور تعمیری گفتگو ہوئی، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر دوستانہ اور تعمیری گفتگو ہوئی، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper