• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر دوستانہ اور تعمیری گفتگو ہوئی، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2026
in پاکستان
0
ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر دوستانہ اور تعمیری گفتگو ہوئی، وزیر اعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انکی ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر دوستانہ اور تعمیری گفتگو ہوئی۔ اتوار کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں تاریخی مذاکرات کے لیے ایران کے اعلیٰ سطحی وفد کی شرکت، اور حالیہ دنوں میں سید عاصم منیر کے ساتھ تہران میں ہونے والی بات چیت کو سراہا۔وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے سعودی عرب، قطر اور ترکی کے رہنماؤں کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقاتوں سے حاصل ہونے والی معلومات اور خیالات سے بھی ایران کے صدر کو آگاہ کیا اور انہیں یقین دلایا کہ دوست ممالک اور شراکت داروں کی حمایت سے پاکستان خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے ایک مخلص اور غیر جانبدار سہولت کار کے طور پر اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کی پیٹرولیم کے شعبے کی حمایت جاری رکھنے پر مشکور ہیں، قیمتوں کو مستحکم رکھنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں،علی پرویز ملک

اگلی پوسٹ

اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ کی پہلی حج پرواز 270 عازمین کو لے کر روانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ کی پہلی حج پرواز 270 عازمین کو لے کر روانہ

اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ کی پہلی حج پرواز 270 عازمین کو لے کر روانہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper