• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سابق گورنر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ مرحوم کے لئےقرآن خوانی ، چیئر مین سینیٹ، گورنر خیبر پختونخوا سمیت بڑی تعداد میں سیاسی شخصیات کی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2026
in پاکستان
0
سابق گورنر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ مرحوم کے لئےقرآن خوانی ، چیئر مین سینیٹ، گورنر خیبر پختونخوا سمیت بڑی تعداد میں سیاسی شخصیات کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد/ڈیرہ غازی خان ۔( نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقدہ قرآن خوانی کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب ڈیرہ غازی خان کی مرکزی عید گاہ میں منعقد ہوئی، جہاں سجادہ نشین دربار حضرت موسیٰ پاک شہید سید ابوالحسن گیلانی صاحب نے اجتماعی دعا کرائی جبکہ اس موقع پرسابق ممبر صوبائی اسمبلی سید احمد مجتبیٰ گیلانی صوبائی وزیر شیر علی گورچانی، مشیر وزیر برائے تاجران میاں محمد نعیم میر، سابق گورنر رفیق احمد رجوانہ، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سردار عمار اویس لغاری،رانا تنویر احمد،احمد خان لغاری،ندیم افضل چن کے علاوہ سردار نصراللہ خان دریشک،خواجہ عامر کوریجہ،سردار یوسف خان لغاری،سید عبدالعلیم شاہ،حافظ اقبال خان خاکوانی،سردار محسن عطاء کھوسہ، سردار احمد علی دریشک،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، سمیت دیگر معززین شریک ہوئے۔ شرکاء نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق اس موقع پر مرحوم کے صاحبزادگان سردار حسام الدین کھوسہ، سردار سیف الدین کھوسہ اور سردار دوست محمد خان اور خاندان کے افراد موجود تھے۔تقریب میں سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے بڑے صاحبزادے سردار حسام الدین خان کھوسہ کی دستاربندی، سابق وزیر حافظ اقبال خان خاکوانی اور سابق ایم این اے سردار امجد فاروق کھوسہ نے کی۔اس کے علاوہ سردار حسام الدین خان کھوسہ کو قبیلہ کا چیف مقرر کیا گیا۔ چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے خطاب میں سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی سیاسی خدمات، اصول پسندی اور علاقے کی ترقی کے لیے ان کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک مدبر، باوقار سیاسی اور عوام دوست رہنما تھے جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔قرآن خوانی میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی ۔

پچھلی پوسٹ

پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائیگا ،دہشتگردی کیخلاف جنگ بھرپور عزم کیساتھ جاری رکھی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کی پیٹرولیم کے شعبے کی حمایت جاری رکھنے پر مشکور ہیں، قیمتوں کو مستحکم رکھنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں،علی پرویز ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کی پیٹرولیم کے شعبے کی حمایت جاری رکھنے پر مشکور ہیں، قیمتوں کو مستحکم رکھنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں،علی پرویز ملک

وزیراعظم کی پیٹرولیم کے شعبے کی حمایت جاری رکھنے پر مشکور ہیں، قیمتوں کو مستحکم رکھنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں،علی پرویز ملک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper