• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ نے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 17, 2026
in پاکستان
0
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ نے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ نے ملاقات کی ملک بھر بالخصوص بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا ۔جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے اس موقع پر ملک بھر سے غیر ملکی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں امن و ترقی کے لیے ریاستی کوششیں پوری قوت سے جاری ہیںملاقات میں اراکین پارلیمنٹ سردار محمد عمر گورگیج، میر عبدالقدوس بزنجو، بلال مندوخیل، حسنیٰ بانو، نوابزادہ جمال رئیسانی اور ملک شاہ گورگیج ،ظہور بلیدی ،فیصل جمالی، بخت کاکڑ، علی مدد جتک، نواب ثناءاللّہ زہری، علی حسن زہری اور لیاقت لہڑی سمیت صادق عُمرانی، اسفندیار کاکڑ، سماد گورگیج، عبید گورگیج، غزالہ گولا اور سنجے کمار میر اصغر رند، مینا مجید، نعمت زہری، شہناز عُمرانی، صاحبزادہ حمزہ زہری، بابا غلام رسول عُمرانی اور ربانی کاکڑ شامل تھے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکہ کے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی طرف سے اپنے اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیلئے توصیفی کلمات پر انکا شکریہ

اگلی پوسٹ

پاکستان ، ترکیہ اور قطر کاخطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے مکالمے اور سفارتکاری کو فروغ دینے کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ، ترکیہ اور قطر کاخطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے مکالمے اور سفارتکاری کو فروغ دینے کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان ، ترکیہ اور قطر کاخطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے مکالمے اور سفارتکاری کو فروغ دینے کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper