• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکہ کے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی طرف سے اپنے اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیلئے توصیفی کلمات پر انکا شکریہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 17, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکہ کے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی طرف سے اپنے اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیلئے توصیفی کلمات پر انکا شکریہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انطالیہ ( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امریکا کے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی طرف سے اپنے اور چیف آف ڈیفنس فورسز ، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیلئے توصیفی کلمات پر انکا شکریہ ادا کیا ہے ۔جمعہ کو ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر کے ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر پیغام کے جواب میں انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کے عوام، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، اور اپنی طرف سے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توصیفی اور شائستہ کلمات پر انکا شکریہ ادا کرتے ہیں۔واضح رہے کہ امریکی صدر نے ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر اپنی پوسٹ میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو دو شاندار شخصیات قرار دیتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کیلئے ’’گریٹ پرائم منسٹر ‘‘ کے الفاظ ادا کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر خزانہ کی پاکستان معاشی و مالیاتی پالیسی کا جائزہ سیمینار میں شرکت،عالمی سرمایہ کاروں سے گفتگو کی

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ نے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ نے ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ نے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper