• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ، ترکیہ اور قطر کاخطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے مکالمے اور سفارتکاری کو فروغ دینے کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 17, 2026
in پاکستان
0
پاکستان ، ترکیہ اور قطر کاخطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے مکالمے اور سفارتکاری کو فروغ دینے کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انطالیہ۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان ، ترکیہ اور قطر نے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے مکالمے اور سفارتکاری کو فروغ دینے کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیر اعظم محمد شہباز شریف، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے مابین سہ فریقی اجلاس میں ہوا جو جمعہ کو انطالیہ میں منعقدہ پانچویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر منعقد ہوا۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق تینوں رہنماؤں نے حالیہ علاقائی پیش رفت اور جاری امن کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں غزہ اور فلسطین کی تشویشناک صورتحال بھی زیر بحث آئی۔ انہوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے مکالمے اور سفارتکاری کو فروغ دینے کی خاطر قریبی تعاون جاری رکھا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ نے ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور مسعد بولوس کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور مسعد بولوس کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور مسعد بولوس کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper