• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پوری دنیا پاکستانی قیادت کی معترف، سیز فائر کرانا پاکستان کیلئے ایک بڑی کامیابی ہے، سینیٹر پرویز رشید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
پوری دنیا پاکستانی قیادت کی معترف، سیز فائر کرانا پاکستان کیلئے ایک بڑی کامیابی ہے، سینیٹر پرویز رشید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا میں پاکستان کی قیادت کی تعریفیں ہو رہی ہیں، 1973 اور 1998 کی کامیابیوں کے بعد سیز فائر کرانا پاکستان کیلئے ایک بڑی کامیابی ہے، مثبت کام اور مقصد کیلئے کی جانے والی کوششوں کا فائدہ یا نقصان نہیں دیکھا جاتا،امن دنیا ، خطے یا ملک کے اندر ہو اس کی کوئی قیمت یا معاوضہ نہیں ہوتا۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر صحافیوں سے بات چیت کر تے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ 1973 میں جب متفقہ آئین منظور ہوا تو یہ پاکستان کیلئےایک بڑی کامیابی تھی، اس کے بعد 1998 میں ایٹمی دھماکے پاکستان کی کامیابی تھی اور 2025 میں بھارت کو شکست دینا بھی پاکستان کی کامیابی تھی اور آج ایک بار پھر دنیا میں امن قائم کرنے کیلئے امریکہ، اسرائیل اور ایران جنگ رکوانے کا سہرا بھی پاکستان کے سر ہے۔انہوں نے کہا کہ آج پوری دنیا پاکستان کی قیادت کی تعریفیں کر رہی ہے، پاکستان نے اصول کی بنیاد پر اپنا کردار ادا کیا، بڑے اصولوں اور مقاصد میں کبھی نفع یا نقصان نہیں دیکھا جاتا، امن دنیا ، خطے یا ملک کے اندر ہو اس کی کوئی قیمت یا معاوضہ نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور خطہ جس صورتحال سے گزر رہا تھا اس کو دیکھتے ہوئے پی ٹی آئی کو 9 اپریل کے جلسہ کا اعلان نہیں کرنا چاہئے تھا، جب ملک ، قوم اور خطہ حالت جنگ میں ہو تو اس وقت ذاتی مفادات کی بجائے ملک کے دفاع، سلامتی پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر دہشت گردی نہیں ہونی چاہئے، یہی ہمارا مؤقف ہے،اگر دہشتگردی نہیں ہوتی تو پاکستان کی طرف سے امن و سلامتی کا ہی پیغام ہو گا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے لئے پر عزم ہے، ڈاکٹر مصدق ملک

اگلی پوسٹ

پاکستان میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے اپنے اختلافات کو ایک طرف رکھ کر تہران کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا، علی محمد خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے اپنے اختلافات کو ایک طرف رکھ کر تہران کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا، علی محمد خان

پاکستان میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے اپنے اختلافات کو ایک طرف رکھ کر تہران کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا، علی محمد خان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper