• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سوشل میڈیا پر کردار کشی سے گریز کرنا چاہیے، میڈیا ورکرز کے واجبات جلد از جلد کلیئر کیے جائیں،سردار سلیم حیدر ، عظمی بخاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
سوشل میڈیا پر کردار کشی سے گریز کرنا چاہیے، میڈیا ورکرز کے واجبات جلد از جلد کلیئر کیے جائیں،سردار سلیم حیدر ، عظمی بخاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر کردار کشی سے گریز کرنا چاہیے، کسی کی ذات پر داغ لگا دیا جائے تو پھر اس کا مداوا ممکن نہیں ، کو ئی بھی قانون بناتے وقت نمائندہ تنظیموں سے مشاورت ضرورہونی چا ہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بد ھ کے روز یہاں لاہور پریس کلب میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے میڈیا کنونشن سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ سردار سلیم حیدر نے کہا کہ یہ میرے لیے بڑے اعزاز کی با ت ہے کہ مجھے صحافتی برادری کے پی ایف یو جے کنونشن میں آنے کا موقع ملا ، میں ایک پولیٹیکل ورکر ہوں ، گراس روٹ لیول سے جہدوجہد کر کے یہاں تک پہنچا ہوں اور عام آدمی کے مسائل کوا چھی طرح سمجھتا ہوں۔گورنر نے کہا ہے کہ بزنس کیمونٹی پاکستان سے محبت کرتی ہے ، وہ ہر فلاحی کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیا ست سمیت ہرجگہ میں اچھے بر ے لو گ ہو تے ہیں مگر سب کو ایک ہی ترازو میں تولنا مناسب نہیں ہے۔ قبل ازیں صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کنونشن سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ میڈیا ورکرز کے واجبات جلد از جلد کلیئر کیے جائیں ،ہما ری ہر ممکن کوشش ہو تی ہے کہ ادارے اپنے ورکرز کو تنخواہیں وقت پر دیں۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ میڈیا ہاوسز سے لوگوں کو نکالے جانے والے صحافیوں کی نوکریوں پر بحالی کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم آڈٹ کروائیں گے کہ کس ادارے کی طرف صحافیوں کے کتنے واجبات ہیں، پنجاب میں ایسا کوئی اخبار نہیں چلے گا جو اپنے ورکرز کو تنخواہ نہیں دے گا۔عظمی بخاری نے کہا کہ میں خود کو میڈیا کا حصہ سمجھتی ہو،میرے میڈیا سے تعلق کی وجہ سے محکمہ تعلقات عامہ کا ادارہ دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پرقومی سلامتی کے معاملات کو بھی نہیں چھوڑا جا رہا ہے،پوری دنیا امریکہ ،ایران جنگ بندی پرہماری قیادت کو خراج تحسین پیش کر رہی ہے، مگر سوشل میڈیا کی ڈائیریکشن ہی مختلف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر صحافی اپنا احتساب خود کریں تو کوئی حکومت آپ کے معاملات میں ہاتھ نہیں ڈالے گی اور نہ ہی کوئی پیکا جیسا قانون بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ سو شل میڈیا پر ڈالر گروپ متعدد غلط خبریں پھیلا رہا ہے حا لانکہ کسی بھی ملک میں افواہ اور جھوٹ پھیلانے کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے ہیں،ہم چاہتے ہیں کہ آئیں ملکر بات کریں اور کچھ حدود مقرر کریں۔ کنونشن سے صدر لاہو ر پریس کلب ارشد انصا ری،خاور نعیم ہا شمی،حسین نقوی، ناصر زیدی سمیت دیگر سحافتی تنظیموں کے نمائندوں نے بھی خطاب کیا۔

 

پچھلی پوسٹ

قومی پیغام امن کمیٹی کا جمعتہ المبارک کو ملک بھر میں یوم تشکر اور یوم دعا کے طور پر منا نے کا اعلان ، کوآرڈینیٹر قومی پیغام امن کمیٹی مولاناطاہر اشرفی کی پریس کانفرنس

اگلی پوسٹ

پاکستان کی بصرہ میں کویت کے قونصل خانے پر حملے اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی بصرہ میں کویت کے قونصل خانے پر حملے اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت

پاکستان کی بصرہ میں کویت کے قونصل خانے پر حملے اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper