• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، تین صحافی شہید

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے 2 لبنانی صحافیوں سمیت 4 افراد کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں لبنانی چینل کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، شہید ہونے والے صحافیوں میں ایک خاتون صحافی فاطمہ فتونی شامل ہیں، شہید ہونے والے دوسرے صحافی علی شعیب ہیں۔ ایرانی حملے میں 500 سے زائد امریکی فوجی نشانہ بنے، مرکزی آپریشنز کمانڈ خاتم الانبیاء لبنانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے علی شعیب المنار ٹی وی سے وابستہ تھے، جبکہ خاتون صحافی فاطمہ فتونی کا تعلق المایدین ٹی وی سے تھا۔ یہ صحافی غیر مسلح تھے اور صرف کیمروں کے ذریعے زمینی حقائق کو دنیا تک پہنچانے کی کوشش کر رہے تھے۔ این این اے کے مطابق یہ حملہ اسرائیل کی جانب سے شہریوں، صحافیوں اور بچوں کو نشانہ بنانے کی ایک مسلسل پالیسی کا حصہ ہے، جو انسانی جان کے احترام اور آزادیٔ صحافت کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 28, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، تین صحافی شہید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نشین( نمائندہ خصوصی)جنوبی لبنان کے علاقے جزین کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں تین صحافی شہید ہو گئے۔ شہداء میں المنار ٹی وی کے نمائندہ علی شعیب، المیادین ٹی وی کی نمائندہ فاطمہ فتونى اور ان کے بھائی، فوٹو جرنلسٹ محمد فتونى شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق یہ افراد ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ اس دوران اسرائیلی طیاروں نے انہیں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تینوں موقع پر ہی شہید ہو گئے۔یاد رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں بھی اسرائیلی حملوں میں فتونى خاندان کے مزید سات افراد شہید ہو چکے ہیں،عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں لبنانی چینل کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، شہید ہونے والے صحافیوں میں ایک خاتون صحافی فاطمہ فتونی شامل ہیں، شہید ہونے والے دوسرے صحافی علی شعیب ہیں۔لبنانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے علی شعیب المنار ٹی وی سے وابستہ تھے، جبکہ خاتون صحافی فاطمہ فتونی کا تعلق المایدین ٹی وی سے تھا۔ یہ صحافی غیر مسلح تھے اور صرف کیمروں کے ذریعے زمینی حقائق کو دنیا تک پہنچانے کی کوشش کر رہے تھے۔این این اے کے مطابق یہ حملہ اسرائیل کی جانب سے شہریوں، صحافیوں اور بچوں کو نشانہ بنانے کی ایک مسلسل پالیسی کا حصہ ہے، جو انسانی جان کے احترام اور آزادیٔ صحافت کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

Previous Post

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی چودھویں وزارتی کانفرنس کیمرون کے دارالحکومت یواوندے میں جاری، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے کی قیادت میں پاکستانی وفد کی اصلاحاتی سیشنز میں شرکت

Next Post

خشک سالی سے نمٹنے کے لیے ردِعمل پر مبنی حکمتِ عملی کے بجائے پیشگی اقدامات اور خطرات پر مبنی مؤثر نظام کی طرف فوری طور پر منتقل ہونا ہوگا، عائشہ حمیرہ مورانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خشک سالی سے نمٹنے کے لیے ردِعمل پر مبنی حکمتِ عملی کے بجائے پیشگی اقدامات اور خطرات پر مبنی مؤثر نظام کی طرف فوری طور پر منتقل ہونا ہوگا، عائشہ حمیرہ مورانی

خشک سالی سے نمٹنے کے لیے ردِعمل پر مبنی حکمتِ عملی کے بجائے پیشگی اقدامات اور خطرات پر مبنی مؤثر نظام کی طرف فوری طور پر منتقل ہونا ہوگا، عائشہ حمیرہ مورانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper