• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی چودھویں وزارتی کانفرنس کیمرون کے دارالحکومت یواوندے میں جاری، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے کی قیادت میں پاکستانی وفد کی اصلاحاتی سیشنز میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 28, 2026
in پاکستان
0
ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی چودھویں وزارتی کانفرنس کیمرون کے دارالحکومت یواوندے میں جاری، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے کی قیادت میں پاکستانی وفد کی اصلاحاتی سیشنز میں شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کی چودھویں وزارتی کانفرنس کیمرون کے دارالحکومت یواوندے میں جاری ہے جس میں وزیر مملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی کی قیادت میں پاکستانی وفد نے عالمی تجارت میں سب کے لیے یکساں مواقع فراہم کرنے کے اصلاحاتی سیشنز میں شرکت کی اور اس موقع پر اہم دوطرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بلال اظہر کیانی نے عالمی تجارت پر پاکستان کا مؤقف پیش کیا، عالمی تجارتی نظام کو شفاف، جامع اور لچکدار بنانے پر زور دیتے ہوئے کثیرالجہتی مذاکرات میں پاکستان کی برابری اور ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت کی۔اصلاحات کے پلینری اجلاس میں پاکستان نے اہم تجارتی مفادات کے تحفظ پر مؤقف پیش کیا۔ ڈبلیو ٹی او کے زرعی امور لیے منتخب منسٹر فسیلیٹیٹر کے طور پر وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے برطانیہ کے سیکریٹری آف سٹیٹ فار بزنس اینڈ ٹریڈ پیٹر کیل، ترکیہ کے وزیر تجارت ڈاکٹر عمر بولت، جاپان کے نائب وزیر زراعت، جنگلات اور ماہی گیری یوکی نورو نیموٹو سے ملاقات کی۔ بلال اظہر کیانی کی چین، امریکا ، برازیل، یورپی یونین، کیمرون، موزیمبیک، کینیڈا اور ارجنٹائن کے اعلی حکام اور کاٹن فور کے رکن ممالک کے نمائندوں سے بھی ملاقات میں مشاورت کی۔وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے دوطرفہ ملاقاتوں میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوانین پر مبنی عالمی تجارتی نظام کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ وزیر مملکت کے موقف سے دیگر عالمی شخصیات نے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں اور غذائی تحفظ کے لیے عالمی تعاون ناگزیر ہے۔ رکن ممالک نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا۔جنیوا میں ڈبلیو ٹی او کے لئے پاکستان کے مستقل مندوب علی سرفراز حسین وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کی معاونت کر رہے ہیں۔ شریک ممالک نے کانفرنس کے مجوزہ اعلامیہ پر اتفاقِ رائے کے سلسلے میں پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔ پاکستان کا وفد آج (ہفتہ) اور کل (اتوار) کو بھی ڈبلیو ٹی او کانفرنس کے تحت مذاکرات میں شریک رہے گا۔

Previous Post

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر سعودی عرب ، ترکی اور مصر کے وزرا خارجہ 29 تا 30 مارچ پاکستان کا دورہ کریں گے

Next Post

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، تین صحافی شہید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، تین صحافی شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، تین صحافی شہید

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper