• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قطر نے کشیدگی میں کمی اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی مکالمے اور سفارتکاری کی جاری کوششوں کو سراہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 28, 2026
in پاکستان
0
قطر نے کشیدگی میں کمی اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی مکالمے اور سفارتکاری کی جاری کوششوں کو سراہا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):قطر نے کشیدگی میں کمی اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی مکالمے اور سفارتکاری کی جاری کوششوں کو سراہا ہے ۔ ہفتہ کو وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قطر کے وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا اور کشیدگی میں فوری کمی کی اہمیت پر زور دیا۔قطری قیادت نے امن اور استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی جانب سے مکالمے اور سفارتکاری کے ذریعے جاری کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان اور قطر کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کی توثیق کی اور بدلتی ہوئی صورتحال پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

اسحاق ڈار کی سپین کے نئے نائب صدر کو مبارکباد، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

اگلی پوسٹ

حریت رہنما آسیہ اندرابی کی سزا قابل مذمت کشمیری عوام کی آواز کو سزاؤں سے دبایا نہیں جا سکتا :ڈاکٹر حمیرا طارق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حریت رہنما آسیہ اندرابی کی سزا قابل مذمت  کشمیری عوام کی آواز کو سزاؤں سے دبایا نہیں جا سکتا :ڈاکٹر حمیرا طارق

حریت رہنما آسیہ اندرابی کی سزا قابل مذمت کشمیری عوام کی آواز کو سزاؤں سے دبایا نہیں جا سکتا :ڈاکٹر حمیرا طارق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper