• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

ایران میں بچیوں کے پرائمری سکول پر حملہ انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی ہے،چینی مندوب کا انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 28, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ایران میں بچیوں کے پرائمری سکول پر حملہ انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی ہے،چینی مندوب کا انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جنیوا۔ (نیوز ڈیسک):چین نے ایران میں بچیوں کے پرائمری سکول پر امریکی و اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی اخلاقیات اور ضمیر سے ماورا اقدام قرار دیا ہے ۔چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک (سی جی ٹی این )کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب میں چینی مندوب جیا گائیڈ نے کہا کہ یہ حملہ "انسانی اخلاقیات اور ضمیر کی حد سے تجاوز ، انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی اور بین الاقوامی انسانی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا اور اسرائیل نے مشرق وسطیٰ میں تنازعات کو بڑھاوا دیا ہے ۔ چینی مندوب نے دونوں ممالک پر زور دیا کہ وہ تمام ممالک کی علاقائی سالمیت کا احترام کریں۔واضح رہے کہ ایران نے شجرہ طیبہ نامی بچیوں کے پرائمری سکول پر حملے پر بحث کے لیے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ہنگامی اجلاس میں بحث کا مطالبہ کیا تھا۔ رواں ماہ کے آغاز میں ہونے والے اس حملے میں 175 سے زیادہ بچے اور اساتذہ مارے گئے تھے۔ امریکی فوج اور اسرائیل نے ابھی تک اس حملے کی اپنی الگ الگ تحقیقات مکمل نہیں کی ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر صحافی رضوان الرحمان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد، فاتحہ خوانی کی

اگلی پوسٹ

ریاض ریجن کی طرف داغے گئے بیلسٹک میزائل کو ہدف پر پہنچنے سے پہلے تباہ کر دیا گیا، سعودی وزارت دفاع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ریاض ریجن کی طرف داغے گئے بیلسٹک میزائل کو ہدف پر پہنچنے سے پہلے تباہ کر دیا گیا، سعودی وزارت دفاع

ریاض ریجن کی طرف داغے گئے بیلسٹک میزائل کو ہدف پر پہنچنے سے پہلے تباہ کر دیا گیا، سعودی وزارت دفاع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper