• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر صحافی رضوان الرحمان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد، فاتحہ خوانی کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 28, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر صحافی رضوان الرحمان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد، فاتحہ خوانی کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ہفتہ کو یہاں سینئر صحافی رضوان الرحمان (رضوان رضی) کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ رضوان رضی کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، ماں جیسی عظیم ہستی کا انتقال بڑا سانحہ ہے، والدہ کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہو سکتا، دکھ کی اس گھڑی میں رضوان رضی اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ بھی وفاقی وزیر اطلاعات کے ہمراہ تھے۔

پچھلی پوسٹ

نیٹو کی مدد کرنے کے پابند نہیں، امریکی صدر

اگلی پوسٹ

ایران میں بچیوں کے پرائمری سکول پر حملہ انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی ہے،چینی مندوب کا انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران میں بچیوں کے پرائمری سکول پر حملہ انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی ہے،چینی مندوب کا انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب

ایران میں بچیوں کے پرائمری سکول پر حملہ انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی ہے،چینی مندوب کا انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper