• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی یومِ تھیٹر کے موقع پر ڈولفن کمیونیکیشن اور پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے اشتراک سے فکر انگیز ڈرامہ’’خالی اسٹیج‘‘پیش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 27, 2026
in پاکستان
0
عالمی یومِ تھیٹر کے موقع پر ڈولفن کمیونیکیشن اور پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے اشتراک سے فکر انگیز ڈرامہ’’خالی اسٹیج‘‘پیش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔:عالمی یومِ تھیٹر کے موقع پر ڈولفن کمیونیکیشن اور پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے اشتراک سے فکر انگیز ڈرامہ ’’خالی اسٹیج‘‘ پیش کیا گیا جس نے اپنے طاقتور پیغام اور فنکارانہ مہارت کے باعث ناظرین کو مسحور کر دیا۔ شاندار پرفارمنس کے بعد ہال دیر تک تالیوں سے گونجتا رہا جبکہ حاضرین نے عاصمہ اسماعیل بٹ کی تخلیقی کاوشوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی بامعنی اور تخلیقی پیشکشیں نہ صرف تھیٹر میں نئی روح پھونکتی ہیں بلکہ سماجی اقدار اور فکری شعور کو اجاگر کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ڈرامہ محمد وقار عظیم نے تحریر کیا جبکہ اس کی ہدایت کاری اور پیشکش اسما اسماعیل بٹ نے کی۔ اس ڈرامے میں تھیٹر کی روح، اس کی تاریخ، زوال اور احیاء کو مؤثر اور جذباتی انداز میں پیش کیا گیا۔ فنکاروں میں لاریب راٹھور، عمران راشدی، کلیم خان، معصومہ شاہ، نور شرارتی، وقاص اور سمرن علی شامل تھے جنہوں نے بھرپور اور دل سے ادا کی گئی پرفارمنس کے ذریعے ناظرین سے خوب داد سمیٹی۔ کہانی ایک نوجوان لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو تھیٹر سے گہرا لگاؤ رکھتی ہے۔ایک خالی اسٹیج پر وہ ماضی کے کرداروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے زندہ ہوتا دیکھتی ہے۔ تاہم جیسے ہی ایک جدید ہدایت کار منظر میں داخل ہوتا ہے، تمام کردار غائب ہو جاتے ہیں۔ لڑکی اور ہدایت کار کے درمیان ہونے والا مکالمہ جدید تھیٹر میں تخلیقی روح کی کمی کو اجاگر کرتا ہے اور اس کے مستقبل سے متعلق اہم سوالات اٹھاتا ہے۔ڈولفن کمیونیکیشن کی سی ای او عاصمہ اسماعیل بٹ کے مطابق ’’خالی اسٹیج‘‘ تھیٹر کے تخلیقی اور فکری پہلوؤں کو اجاگر کرنے اور ناظرین کو اس کی مستقل اہمیت کا احساس دلانے کی ایک مخلصانہ کوشش ہے۔ پرفارمنس کے اختتام پر ناظرین نے ڈرامے کو بھرپور سراہا اور کہا کہ اس طرح کی پیشکشیں معاشرے میں فکری شعور اور ثقافتی حساسیت کو فروغ دینے میں نہایت اہم اور ضروری کردار ادا کرتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان امریکہ اور ایران کے درمیان تنازع کے حل میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے موزوں پوزیشن میں ہے، پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ

اگلی پوسٹ

پی ایس ایل، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایس ایل، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

پی ایس ایل، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper