نئی دہلی ( نیوز ڈیسک)پاکستان کی کامیابی نے بھارت کو تنہا کردیا مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی بربادعالمی سفارت کاری میں پاکستان کی کامیابی نے بھارت کو تنہا کردیا اور نریندر مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی برباد
ہوگئیبھارتی خبر رساں ادارے نے ہی مودی سرکار کو آئینہ دکھادیا اورکہا کہ بھارتی ساکھ اور خطے میں بھارتی اجارہ داری کا بیانیہ ختم ہوگیا ہےبھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا نریندر مودی نے بھارتی خارجہ پالیسی کا مذاق بنادیا، وہ صرف امریکا اور اسرائیل کے کہنے پر چلیں گےکانگریس کے رہنما پون کھیڑا نے طنز کیا کہ بی جے پی ایک فرضی دھورندر پر بغلیں بجارہی ہے جب کہ پاکستان ایک اہم عالمی موڑ پر سفارتی میز پر اپنی جگہ بنارہا ہے

