• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر بات چیت، سعودی عرب اور برادر عوام کے ساتھ کھڑ ے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر بات چیت، سعودی عرب اور برادر عوام کے ساتھ کھڑ ے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی قیادت کو تمام فریقین تک پاکستان کی تعمیری سفارتی رسائی بارے اعتماد میں لیتے ہوئے موجودہ بحران میں سعودی عرب کے غیر معمولی تحمل کو سرا ہا ہے اور یقین دلایا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب اور برادر عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے بدھ کو ٹیلی فون پر بات چیت کی۔بیان کے مطابق خوشگوار گفتگو کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خادمین الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی عرب کے برادر عوام کو عید الفطر کی دلی مبارکباد دی۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی وزیراعظم محمد شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم نے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کی پاکستان کی جانب سے شدید مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے ایک بار پھر اس مشکل وقت میں مملکت اور اس کے عوام کے لیے پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا۔موجودہ بحران میں غیر معمولی تحمل کا مظاہرہ کرنے پر مملکت کی قیادت کو سراہتے ہوئے وزیراعظم نے یقین دلایا کہ پاکستان ہمیشہ مملکت سعودی عرب اور برادر عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا جس طرح انہوں نے ہمیشہ پاکستان کی حمایت کی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فوری طور پر جنگ کے خاتمے اور صورت حال کے معمول پر آنے پر زور دیا تاکہ علاقائی صورتحال کو مستحکم کیا جا سکے۔ انہوں نے امت کی صفوں میں اتحاد اور ہم آہنگی پر زور دیا جس کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔ انہوں نے سعودی ولی عہد کو تمام فریقین تک پاکستان کی تعمیری سفارتی رسائی بارے آگاہ کیا جس میں کشیدگی کو کم کرنے اور اختلافات کو مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔سعودی ولی عہد نے پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان ہر سطح پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

این ڈی ایم اے نے ممکنہ بارشوں کے نتیجہ میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم آزادکشمیر نے حویلی کہوٹہ ہالن جنوبی میں 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم آزادکشمیر نے حویلی کہوٹہ ہالن جنوبی میں 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم آزادکشمیر نے حویلی کہوٹہ ہالن جنوبی میں 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper