• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کا قطر ی امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستان کی طرف سے مکمل یکجہتی اور حمایت کا یقین دلایا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف کا قطر ی امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستان کی طرف سے مکمل یکجہتی اور حمایت کا یقین دلایا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

۔اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امیر قطر کو امن کیلئے کی جانے والی پاکستان کی سفارتی کوششوں کے بارے میں اعتماد میں لیتے ہوئے قطر کے غیر معمولی تحمل کو سراہا ہے اور پاکستان کی طرف سے مکمل یکجہتی اور حمایت کا یقین دلایا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کو قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ٹیلی فون کیا۔اپنی گرمجوش اور خوشگوار گفتگو کے دوران وزیراعظم نے قطر کے امیر اور قطر کے برادر عوام کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔ قطر کے امیر کی جانب سے بھی عید کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔وزیراعظم نے خطے میں جاری جنگ پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے قطر اور دیگر برادرte خلیجی ممالک کے خلاف حملوں کی شدید مذمت کا اعادہ کیا اور ان حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا جبکہ زخمیوں کے لیے دعا کی۔ انہوں نے امیر قطر اور قطر کے برادر عوام کو اس مشکل وقت میں پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کا یقین دلایا۔موجودہ صورتحال کے تناظر میں قطر کے غیر معمولی تحمل کو سراہتے ہوئے وزیراعظم نے پاکستان کی سفارتی رسائی اور امن کی کوششوں سے امیر قطر کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے مسلسل تمام فریقوں سے کشیدگی کم کرنے اور بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے اپنے اختلافات کو حل کرنے پر زور دیا ہے۔ امیر قطر نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کو سراہا۔ دونوں رہنمائوں نے آنے والے دنوں میں قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

پی ایل اے (نیوی) کے جہاز داچنگ کی پاک-چین مشترکہ بحری مشق سی گارڈین-4 میں شرکت کے لئے کراچی آمد

اگلی پوسٹ

ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، سکیورٹی تعاون پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، سکیورٹی تعاون پر اتفاق

ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، سکیورٹی تعاون پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper