• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی ایل اے (نیوی) کے جہاز داچنگ کی پاک-چین مشترکہ بحری مشق سی گارڈین-4 میں شرکت کے لئے کراچی آمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 25, 2026
in پاکستان
0
پی ایل اے (نیوی) کے جہاز داچنگ کی پاک-چین مشترکہ بحری مشق سی گارڈین-4 میں شرکت کے لئے کراچی آمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔( نمائندہ خصوصی):پاک بحریہ نے پی ایل اے (نیوی)کے جہاز داچنگ کا دو طرفہ مشق سی گارڈین۔4 میں شرکت کے لئے کراچی آمد پر پرتپاک استقبال کیا، یہ مشق 25 مارچ تا 2 اپریل 26 ء تک جاری رہے گی۔ آمد پر، پی ایل اے (نیوی) کے جہاز داچنگ کو پاک بحریہ کے جہازوں کے ہمراہ بندرگاہ تک لایا گیا۔پاک بحریہ کے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز سے جاری بیان کے مطابق سی
گارڈین مشقوں کا مقصد دونوں بحری افواج کے مابین آپریشنل ہم آہنگی کو فروغ دے کر تعلقات کو مزید مستحکم بنانا ہے جو علاقائی امن کے لئے مشترکہ عزم کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ اس مشق کے دوران بندرگاہ اور سمندر میں مختلف سرگرمیاں انجام دی جائیں گی جن میں ماہرین کےدرمیان تبادلہ خیال، نوجوان افسران کا عصری موضوعات پر سیمینار، گنری مشقیں اور بحری سلامتی کی دیگر مشقیں شامل ہیں۔سی گارڈین مشقوں کا سلسلہ پاکستان اور چین کے مابین مضبوط تعلقات اور علاقائی امن و استحکام کے لئے مشترکہ عزم کا مظہر ہے۔ یہ دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے کے ساتھ ساتھ خطے میں محفوظ اور مستحکم بحری ماحول کے قیام میں معاون ثابت ہو گی۔

Previous Post

آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو سزا سنائے جانے کی شدید مذمت

Next Post

وزیر اعظم شہباز شریف کا قطر ی امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستان کی طرف سے مکمل یکجہتی اور حمایت کا یقین دلایا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper