• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ حکومت تپ دق کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 24, 2026
in پاکستان
0
سندھ حکومت تپ دق کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت تپ دق کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ ان خیالات کا اظہار منگل کو انہوں نے عالمی یومِ تپ دق کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا۔انہوں نے کہا کہ تپ دق کے صحت، سماجی اور معاشی اثرات سے عوام کو آگاہ کرنا اس دن کا مقصد ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ تپ دق ایک قابلِ علاج مرض ہے؛ بروقت تشخیص اور علاج نہایت ضروری ہے۔سید مراد علی شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہری تپ دق کی علامات ظاہر ہونے پر فوری معائنہ کروائیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے مفت تشخیص اور علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عوام تپ دق کے خلاف آگاہی پھیلانے میں اپنا کردار ادا کریں، ہمارا ہدف صحت مند اور تپ دق سے پاک سندھ ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی عدالت نے جھوٹے کیس میں آسیہ اندرابی کو عمر قید اور ان کی دو ساتھیوں کو 30سال قید کی سزا سنادی

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ بلوچستان نے جھلسنے والے کم سن بچے کے علاج کے اخراجات حکومت کے ذمہ لینے کا حکم جاری کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ بلوچستان نے جھلسنے والے کم سن بچے کے علاج کے اخراجات حکومت کے ذمہ لینے کا حکم جاری کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان نے جھلسنے والے کم سن بچے کے علاج کے اخراجات حکومت کے ذمہ لینے کا حکم جاری کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper