• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم پاکستان پر پوری قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کی شکر گزار ہے ، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 24, 2026
in پاکستان
0
یوم پاکستان پر پوری قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کی شکر گزار ہے ، عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے یوم پاکستان کے موقع پر بانیان پاکستان اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج یوم پاکستان پر پوری قوم بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال اور بانیان پاکستان کی شکر گزار ہے جنہوں نے مسلمانان ہند کے لیے ایک الگ مملکت کے خواب کو حقیقت میں بدلا۔ پیر کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم “ایکس” پرجاری پوسٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ کلمے کے نام پر قائم ہونے والی یہ مملکت انشاء اللہ تا قیامت قائم رہے گی۔ آج کے دن ہم اپنے شہداء اور ان انگنت ہیروز کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جو وطن عزیز کے دفاع کے لیے زندگیاں وقف کر چکے۔‏”جب تک ہے یہ دنیا باقی ،‏ہم دیکھیں آزاد، ہم دیکھیں آزاد تجھے ‏سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے“”‏پاکستان زندہ باد

پچھلی پوسٹ

“میری طرح اس کا بھی خانہ خراب ہے” تل ابیب میں رہنے والے سکون کی نیند کو ترس گئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ

اگلی پوسٹ

آزادی کی نعمت ہمارے اسلاف کے تدبر، عزم، استقامت اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وزیراعظم کا یوم پاکستان پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آزادی کی نعمت ہمارے اسلاف کے تدبر، عزم، استقامت اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وزیراعظم کا یوم پاکستان پر پیغام

آزادی کی نعمت ہمارے اسلاف کے تدبر، عزم، استقامت اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وزیراعظم کا یوم پاکستان پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper