• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ابوظہبی میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے قومی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 23, 2026
in پاکستان
0
ابوظہبی میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے قومی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستانی سفارتخانہ ابوظہبی میں86ویں یومِ پاکستان کی مناسبت سے قومی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغازپاکستان کے سفیرِ شفقت علی خان کی جانب سے قومی پرچم لہرانے سے ہوا، جس کے ساتھ قومی ترانہ بھی پیش کیا گیا۔ اس موقع پر صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم اور نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ کے خصوصی پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔اپنے خطاب میں سفیر شفقت علی خان نے برصغیر کے مسلمانوں کی طویل جدوجہد اور عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جن کے نتیجے میں پاکستان معرضِ وجود میں آیا۔ انہوں نے موجودہ چیلنجز سے نمٹنے اور ایک مستحکم و خوشحال پاکستان کی تعمیر کے لیے اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا۔انہوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حقِ خود ارادیت کی اصولی حمایت کے حوالے سے پاکستان کے مؤقف کا بھی اعادہ کیا۔ پاکستان کے سفیرِ نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مضبوط اور برادرانہ تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات کی حکومت اور عوام کا پاکستانی کمیونٹی کو فراہم کی جانے والی مہمان نوازی اور مواقع پر شکریہ ادا کیا۔ پاکستانی برادری کی متحدہ عرب امارات کی ترقی اور خوشحالی میں قابلِ قدر خدمات کو سراہتے ہوئے انہوں نے کمیونٹی کے افراد پر زور دیا کہ وہ مقامی قوانین اور روایات کا احترام کریں اور موجودہ حالات کے تناظر میں یو اے ای حکام کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔

Previous Post

بانیان پاکستان کے وژن کے مطابق ملک کی تعمیر کے لیے کوششیں دُگنی کرنے کی ضرورت ہے،احسن اقبال

Next Post

ٹی بی کا مرض پاکستان سمیت کئی ممالک کے لیے طبی، سماجی و معاشی چیلنج بنا ہوا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper