• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

پی ایس ایل میں شرکت کیلئے آسٹریلیاء ونیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کی پاکستان آمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2026
in کھیل
0
پی ایس ایل میں شرکت کیلئے آسٹریلیاء ونیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کی پاکستان آمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں شرکت کیلئے آسٹریلیاء اور نیوزی لینڈ کے نامور کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے، جس کے بعد ٹورنامنٹ کی سرگرمیاں مزید تیز ہو گئی ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں نیوزی لینڈ کے ڈیوون کونوے اور مارک چیپمیئن کو ایئرپورٹ پر پہنچنے کے بعد مداحوں کے لیے اردو میں پیغام دیتے دیکھا گیا۔ ویڈیو میں مارک چیپمیئن نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہ’’ہم آگئے ہیں شیروز‘‘، جس پر شائقین کی جانب سے مثبت ردعمل سامنے آیا۔دوسری جانب ملتان سلطانز کے اسکواڈ میں شامل آسٹریلیاء کے اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ بھی لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ان کے علاوہ تبریز شمسی، جوش فلپ، پیٹر سڈل اور ٹیم کے کوچ ٹم پین سمیت دیگر غیر ملکی کھلاڑی بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں اور جلد ٹیم کے ساتھ ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں حالیہ دنوں میں اہم تبدیلی کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت ٹورنامنٹ کو محدود کرتے ہوئے صرف دو شہروں میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ میچز شائقین کے بغیر کرائے جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

شہید میجر احمر رضا کے لواحقین کا عید کے موقع پر پاک فوج کے شہدااور جوانوں کےلئے جذبات کا اظہار

اگلی پوسٹ

صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو اور عزیز و اقارب کے مزاروں پر حاضری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو اور عزیز و اقارب کے مزاروں پر حاضری

صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو اور عزیز و اقارب کے مزاروں پر حاضری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper