• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

لندن :ٹوماہاک کروز میزائلوں برطانوی جوہری آبدوز نے بحیرۂ عرب میں پہنچ گئی برطانوی اخبار کا انکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2026
in Uncategorized
0
لندن :ٹوماہاک کروز میزائلوں برطانوی  جوہری آبدوز نے بحیرۂ عرب میں پہنچ گئی  برطانوی اخبار کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( نیٹ نیوز)برطانوی جوہری آبدوز نے بحیرۂ عرب میں پوزیشن سنبھال لی۔برطانوی اخبار کے مطابق جوہری آبدوز ٹوماہاک کروز میزائلوں سے لیس ہے۔دوسری جانب ایرانی فوج نے کہا ہے کہ توانائی تنصیبات پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، خطے میں امریکی مفادات سے جڑی تمام توانائی تنصیبات نشانہ بن سکتی ہیں۔ایران نے اپنے سمندر سے دور بحر ہند میں امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ فوجی اڈے ڈیگو گارشیا پر بیلسٹک میزائل داغنے کی تردید کر دی۔ایک سینیئر ایرانی عہدیدار نے غیرملکی میڈیا کو بتایا کہ وہ ڈیگو گارشیا پر حملے کے ذمہ دار نہیں ہیں، ڈیگو گارشیا ایرانی سرزمین سے 4 ہزار کلو میٹر دور ہے۔
ادھر سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 3 بیلسٹک میزائلوں نے ریاض کو نشانہ بنایا گیا، ‏ایک میزائل کو روکا، جبکہ 2 غیر آباد علاقے میں گرے۔

 

پچھلی پوسٹ

وطن کی مٹی کا قرض اپنے خون سے اتارنے والے پاک فوج کے شہدا کو پوری قوم کا خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

عوام سے اپیل ہے کہ درخت ضرور لگائیں، چاہے اس کے سائے میں بیٹھنے کی توقع نہ ہو،بچے اپنے والدین اور اساتذہ کرام کے نام پر درخت لگائیں: مریم نوازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عوام سے اپیل ہے کہ درخت ضرور لگائیں، چاہے اس کے سائے میں بیٹھنے کی توقع نہ ہو،بچے اپنے والدین اور اساتذہ کرام کے نام پر درخت لگائیں: مریم نوازشریف

عوام سے اپیل ہے کہ درخت ضرور لگائیں، چاہے اس کے سائے میں بیٹھنے کی توقع نہ ہو،بچے اپنے والدین اور اساتذہ کرام کے نام پر درخت لگائیں: مریم نوازشریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper