• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

بین الاقوامی دوا ساز کمپنیوں کے سربراہان کا دورہ چین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 22, 2026
in چین
0
بین الاقوامی دوا ساز کمپنیوں کے سربراہان کا دورہ چین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ( نمائندہ خصوصی):رواں سال چین کی قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے اجلاس کے بعد کئی معروف بین الاقوامی دواساز کمپنیوں کے سربراہان نے چین کا دورہ کیا اور چینی وزرات تجارت اور دیگر متعدد وزارتوں کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں ۔ چینی میڈیا کے مطابق ان ملاقاتوں کا مقصد چین کے "پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کے آغاز کے سال کے نئے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے چین کے حقیقی اقدامات کا جائزہ لیا ۔ امریکی کمپنی لیلائی نے اعلان کیا کہ چین میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی ، فرانسیسی کمپنی سانوفی نے اعلان کیا کہ چین میں انوویشن اینڈ آپریشن سینٹر چنگدو میں باضابطہ طور پر فعال ہو گیا ہے، برطانوی کمپنی آسٹرا زینیکا نے شنگھائی میں سیل تھراپی کا کمرشل پراڈکشن سپلائی بیس اور انوویشن سینٹر قائم کیا ہے ۔واضح رہے کہ چین میں بھاری سرمایہ کاری کرتے ہوئے بین الاقوامی دواساز کمپنیاں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا مصر ی ہم منصب کو ٹیلیفون ،خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

حکومت قومی آبی پالیسی کے دائرہ کار میں متعدد اہم اصلاحاتی اقدامات کر رہی ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کا عالمی یوم آب پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت قومی آبی پالیسی کے دائرہ کار میں متعدد اہم اصلاحاتی اقدامات کر رہی ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کا عالمی یوم آب پر پیغام

حکومت قومی آبی پالیسی کے دائرہ کار میں متعدد اہم اصلاحاتی اقدامات کر رہی ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کا عالمی یوم آب پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper