• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کی انڈونیشیا کے صدر سوبیانتو سے ٹیلی فون پر گفتگو، دونوں رہنمائوں کا خلیج میں کشیدگی کے فوری خاتمے پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 22, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف کی انڈونیشیا کے صدر سوبیانتو سے ٹیلی فون پر گفتگو، دونوں رہنمائوں کا خلیج میں کشیدگی کے فوری خاتمے پر زور
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان اور انڈونیشیا کی قیادت نے خلیج میں کشیدگی کے فوری خاتمے پر زور دیتے ہوئے تمام اختلافات کو مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اتوار کو انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ گرمجوش اور دوستانہ گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر اور وہاں کے برادر عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ انڈونیشین صدر نے بھی وزیر اعظم کو عید الفطر مبارکباد دی۔دونوں رہنماؤں نے اپنے اپنے عوام اور امتِ مسلمہ کے لیے امن، استحکام اور خوشحالی کی دعا کی۔ وزیراعظم نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال، خصوصاً ایران اور خلیجی خطے میں جاری کشیدگی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر دونوں نے فوری طور پر کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا اور تمام اختلافات کو مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم کی لگژری گاڑیوں کے لیے ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 روپے فی لیٹر اضافے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper