• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدرمملکت نے عید الفطر کی نماز زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ادا کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 21, 2026
in پاکستان
0
صدرمملکت نے عید الفطر کی نماز زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ادا کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نواب شاہ( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے عید الفطر کی نماز زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ادا کی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کی طرف جاری بیان کے مطابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ، منتخب نمائندے ، میئر نواب شاہ اور اعلیٰ افسران نے بھی صدر مملکت کے ہمراہ عید الفطر کی نماز ادا کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ نماز عید ادا کرنے کے بعد صدر مملکت شہریوں اور عمائدین سے عید بھی ملے اور عید کی مبارکباد کا تبادلہ کیا۔ عید الفطر کے اجتماع میں شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

ولن کردار کی وجہ سے تقریبات میں مرد اپنی بیویوں کو مجھ سے چھپا لیتے تھے: اداکار پریم چوپڑا کا انکشاف

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عید الفطر کی نماز لاہور میں ادا کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عید الفطر کی نماز لاہور میں ادا کی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عید الفطر کی نماز لاہور میں ادا کی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper