• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عید کے موقع پرشہداکے لواحقین کا اپنے شہداپر بھرپور فخر کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 21, 2026
in پاکستان
0
عید کے موقع پرشہداکے لواحقین کا اپنے شہداپر بھرپور فخر کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):عید کے موقع پر شہداکے لواحقین نے اپنے شہداپر بھرپور فخر کا اظہار کیا ہے۔ لیفٹیننٹ ناصر حسین سلہریا شہیدکی والدہ نے عید الفطرکے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ ناصر حسین سلہریا شہید ان عظیم سپوتوں میں شامل ہیں جنہوں نے اپنے آج کو ہمارے کل کیلئے قربان کیا۔ انہوں نے کہا کہ میرابیٹا میرے دل کا ٹکڑا تھا، مجھے اس پر بے حد فخر ہے کہ اس نے وطن کے لیے اپنی جان قربان کی ۔والدہ لیفٹیننٹ ناصر حسین سلہریا شہید نے کہا کہ آج ہر وردی میں ملبوس جوان مجھے اپنا بیٹاناصر لگتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج کی بہادری اور آپریشنز میں دشمن کی شکست دیکھتی ہوں تو میرا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے کہ میرا بیٹا بھی اسی عظیم فوج کا حصہ تھا ۔لیفٹیننٹ ناصر حسین سلہریا شہید کی والدہ نے کہا کہ شہداء کا خون اس سرزمین کی حفاظت کی ضمانت ہے جن کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میرے بیٹے اور اس جیسے ہزاروں جوانوں نے اپنے آج کو ہمارے کل کے لیے قربان کیا تاکہ پاکستان ہمیشہ امن اور روشنی کا گہوارہ رہے ۔

Previous Post

اسرائیلی فوج کی ایران کی جانب سے میزائل داغے جانے کی تصدیق، تہران پر متعدد فضائی حملوں اور درجنوں اہداف کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ

Next Post

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن سنڈروم کا عالمی دن منایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن سنڈروم کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن سنڈروم کا عالمی دن منایا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper