• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عیدالفطر کے موقع پر غازیانِ پاک فوج کی جانب سے آپریشن غضب للحق کی کامیابی پر قوم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 21, 2026
in پاکستان
0
عیدالفطر کے موقع پر غازیانِ پاک فوج کی جانب سے آپریشن غضب للحق کی کامیابی پر قوم کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):عیدالفطر کے موقع پر غازیانِ پاک فوج نائیک (ر) انوارحمد خان اورحوالدار(ر) محمد یونس خان نے آپریشن غضب للحق میں کامیابی پر قوم کو مبارکباددی ہے، لانس نائیک(ر) محمد گلزار خان نے بھی آپریشن غضب للحق کی کامیابی پر پوری قوم اور افواج پاکستان کومبارکبادپیش کی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق غازیاں پاک فوج نے عیدالفطر کے موقع پر افواج پاکستان اورپوری قوم کو مبارکباد دی۔نائیک (ر) انوار حمد خان نے کہا کہ پاک فوج نے ہر محاز پر پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند رکھا اسی وجہ سے پاکستان کا پرچم پوری دنیا میں بلند ہے ۔ اسی طرح حوالدار (ر) محمد یونس خان نے اس فخر کا اظہار کیا کہ میرا تعلق ایک بہادر اور باوقار فوج سے ہے جس نے ہر مشکل وقت میں وطنِ عزیز کے دفاع کو اولین ترجیح سمجھا۔لانس نائیک (ر) محمد گلزار خان نے افغانستان میں فتنہ الخوارج کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو تمہاری آنکھ نکال دیں گے۔ غازیانِ پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے ہمیشہ ملک کے دفاع اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئےبے مثال قربانیاں دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر ثابت کیاکہ پاکستان کی سلامتی اورخودمختاری پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ قوم کو اپنی افواج پر فخر ہے اور ہر مشکل وقت میں پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔غازیان پاک فوج نے کہا کہ ہماری قربانیوں اور کامیابیوں کی بدولت پاکستان امن اور استحکام کی جانب گامزن ہے ۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کی سروسز چیفس کو عیدالفطر کی مبارکباد

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کے بروقت اقدامات کی بدولت ملک میں تیل کے وافر ذخائر موجود ہیں، پٹرولیم مصنوعات کی بچت کے لئے عوام کا تعاون ضروری ہے، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کے بروقت اقدامات کی بدولت ملک میں تیل کے وافر ذخائر موجود ہیں، پٹرولیم مصنوعات کی بچت کے لئے عوام کا تعاون ضروری ہے، عطاء اللہ تارڑ

وزیراعظم کے بروقت اقدامات کی بدولت ملک میں تیل کے وافر ذخائر موجود ہیں، پٹرولیم مصنوعات کی بچت کے لئے عوام کا تعاون ضروری ہے، عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper