• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن سنڈروم کا عالمی دن منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 21, 2026
in پاکستان
0
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن سنڈروم کا عالمی دن منایا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن سنڈروم کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا۔ ڈاؤن سنڈروم ایک سنگین جینیاتی بیماری ہے اور اس کے شکار بچوں میں ذہنی اور جسمانی معذوری مختلف شدت کے ساتھ موجود ہوتی ہے۔ڈاؤن سنڈروم کو ٹریزومی 21 بھی کہا جاتا ہے جبکہ ڈاؤن سنڈروم کے شکار بچوں کے خلیات میں 46 کی بجائے 47 کروموسوم ہوتے ہیں یہ زائد کروموسوم بچے کی ذہنی نشوونما میں تاخیر اور جسمانی معذوری کا سبب بنتا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا میں ہر ایک ہزار میں سے ایک بچہ ڈاؤن سنڈروم کا شکار ہو سکتا ہے ۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ڈاؤن سنڈروم کا شکار بچے عام طور سے بہت خوش طبع ہوتے ہیں، ان کو پڑھنے، لکھنے، چلنے، سوچنے اور سمجھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ معذوری کے باوجود یہ بچے قدرت کی دیگر صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈاؤن سنڈروم کے شکار بچوں کو والدین کی خصوصی توجہ درکار ہوتی ہے۔ماہرین کا مزید کہنا ہے ڈاؤن سنڈروم بچے مختلف صلاحیتوں میں عام بچوں سے کم ضرور ہوتے ہیں لیکن ذرا سی محنت، توجہ اور جسمانی ورزش سے انہیں ایک اچھی زندگی گزارنے میں مدد مل سکتی ہے۔ ڈاؤن سنڈروم کے عالمی دن کے موقع پر سرکاری، غیر سرکاری، نجی، طبی اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقاریب میں بیماری کے حوالہ سے آگاہی فراہم کی گئی تاکہ اس مرض کے شکار بچوں کو معاشرہ کا مفید شہری بنانے میں مدد کی جا سکے۔

Previous Post

عید کے موقع پرشہداکے لواحقین کا اپنے شہداپر بھرپور فخر کا اظہار

Next Post

وزیر اعظم کا بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو ٹیلی فون ، خطے میں امن کی بحالی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اعتماد میں لیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper