• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم کا بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو ٹیلی فون ، خطے میں امن کی بحالی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اعتماد میں لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 21, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم کا بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو ٹیلی فون ، خطے میں امن کی بحالی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اعتماد میں لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو خطے میں امن کی بحالی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اعتماد میں لیتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ پاکستان جنگ کے خاتمے کے لیے تمام سفارتی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہفتہ کو بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو ٹیلی فون کیا، گرمجوش اور دوستانہ گفتگو کے دوران وزیر اعظم نے شاہ حمد اور بحرین کے برادر عوام کو عید کی مبارکباد دی۔شاہ حمد نے بھی وزیراعظم کو عید کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے امت کی صفوں میں اتحاد اور ہم آہنگی کے لئے دعا کی۔ وزیراعظم نے خطے میں جاری جنگ بالخصوص بحرین کے خلاف کیے گئے حملوں کی شدید مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے بحرین میں ہونے والے حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور زخمیوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے بحرین کی طرف سے صبر اور تحمل کو سراہتے ہوئے مشکل کی اس گھڑی میں بحرین اور اس کے عوام کے لیے پاکستان کی یکجہتی اور حمایت کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ کو خطے میں امن کی بحالی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے بحرین کے بادشاہ کو یقین دلایا کہ پاکستان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے تمام سفارتی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ اور علاقائی امور پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

Previous Post

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن سنڈروم کا عالمی دن منایا گیا

Next Post

عید کا تہوار جنگ کے سایوں میں منایا جا رہا ہےجس کے باعث خوشیوں میں اداسی کی جھلک نمایاں ہے، عظمی ٰبخاری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper