• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے علاقائی صورتحال کے حل پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 20, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے علاقائی صورتحال کے حل پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:( نمائندہ خصوصی)پاکستان اور ترکیہ نے زور دیا ہے کہ علاقائی صورتحال کا حل صرف مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور انہیں عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انتہائی گرمجوش گفتگو کے دوران وزیراعظم نے صدر اردوان، ان کے اہل خانہ اور برادر ترک عوام کو عید کی دلی مبارکباد پیش کی جس کا صدر اردوان نے بھی پرتپاک جواب دیا۔عید کی مبارکباد کے تبادلے کے علاوہ دونوں رہنمائوں نے امت مسلمہ کے لیے امن، اتحاد اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔ وزیراعظم نے خطے میں جاری کشیدگی بالخصوص ترکیہ پر میزائل حملوں کی مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پوری پاکستانی قوم ان مشکل حالات میں اپنے ترک بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ دونوں رہنمائوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ علاقائی صورتحال کا حل صرف مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ دونوں رہنمائوں نے افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن کے فروغ کے لیے اور خصوصاً عید کے ایام کے دوران حال ہی میں اعلان کردہ عارضی جنگ بندی کے حوالے سےترکیہ کے تعمیری کردار کا اعتراف کیا ۔وزیراعظم نے فروری 2025ء میں صدر اردوان کے تاریخی دورہ پاکستان اور اس کے بعد اپریل اور مئی 2025ء میں اپنے دورہ ترکیہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے قریبی تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دونوں رہنمائوں نے باہمی مفاد اور علاقائی تعاون کے لیے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

ہمارے گلیشیئرز پاکستان کے آبی تحفظ اور ان ماحولیاتی نظاموں کے استحکام کے لیے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں جو ہماری آبادی کو سہارا دیتے ہیں،صدر مملکت کا برفانی گلیشیئرز کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

اگلی پوسٹ

ولن کردار کی وجہ سے تقریبات میں مرد اپنی بیویوں کو مجھ سے چھپا لیتے تھے: اداکار پریم چوپڑا کا انکشاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ولن کردار کی وجہ سے تقریبات میں مرد اپنی بیویوں کو مجھ سے چھپا لیتے تھے: اداکار پریم چوپڑا کا انکشاف

ولن کردار کی وجہ سے تقریبات میں مرد اپنی بیویوں کو مجھ سے چھپا لیتے تھے: اداکار پریم چوپڑا کا انکشاف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper